ETV Bharat / state

Police Visit Religious Sites and Flag March in Noida: نوئیڈا میں پولیس کا مذہبی مقامات کا دورہ اور فلیگ مارچ - نوئیڈا میں پولیس فورس تعینات

گوتم بدھ نگر کے جوائنٹ کمشنر لاء اینڈ آرڈر لو کمار نے نوئیڈا کی سرحد پر ڈی سی پی، ایڈیشنل ڈی سی پی اور اے سی پی سمیت بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کر دی ہے۔ اس کے علاوہ بھیڑ والے علاقوں میں فلیگ مارچ نکالے جا رہے ہیں۔Police Visit Religious Sites and Flag March in Noida

نوئیڈا میں پولیس کا مذہبی مقامات کا دورہ اور فلیگ مارچ

author img

By

Published : Jun 6, 2022, 6:59 AM IST

نوئیڈا: کانپور میں تشدد کے بعد اترپردیش کی گوتم بدھ نگر نوئیڈا پولیس چوکس ہوگئی ہے۔ نوئیڈا بارڈر پر بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات ہے۔ گوتم بدھ نگر کے جوائنٹ کمشنر لاء اینڈ آرڈر لو کمار نے نوئیڈا کی سرحد پر ڈی سی پی، ایڈیشنل ڈی سی پی اور اے سی پی سمیت بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کر دی ہے۔ اس کے علاوہ بھیڑ والے علاقوں میں فلیگ مارچ نکالے جا رہے ہیں۔ پولیس ٹیم نوئیڈا کے مذہبی رہنماؤں سے بھی بات چیت کر کے ماحول سازگار بنانے کی بات کر رہی ہے۔Police Visit Religious Sites and Flag March in Noida

نوئیڈا میں پولیس کا مذہبی مقامات کا دورہ اور فلیگ مارچ

اس تناظر میں نوئیڈا سیکٹر 8 جامع مسجد اور دیگر مساجد کے ذمہ داران سے بات چیت کی گئی ۔ویسے بھی نوئیڈا میں ایسا کوئی علاقہ نہیں ہے جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہو حالانکہ ضلع کے قصبات میں مسلمانوں کی بڑی آبادی موجود ہے جیسے دادری،جیور،ہلدونی وغیرہ میں۔نوئیڈا کی جھگیوں میں مکس آبادی ہندو اور مسلمان دونوں بڑے سکون سے رہتے ہیں ۔پھر بھی پولیس محتاط ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Seminar to Make Noida World Class City: نوئیڈا کو ورلڈ کلاس سٹی بنانے کے مقصد سے سیمینار کا انعقاد

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.