ETV Bharat / state

سابق ایس پی وزیر یامین خان گھنٹہ گھر سے گرفتار

احتجاج میں شریک ہوئے سابق ایس پی وزیر یامین خان کو ٹھاکر گنج پولیس نے گھنٹہ گھر سے گرفتار کر لیا ہے۔

سابق ایس پی وزیر یامین خان گھنٹا گھر سے گرفتار

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 11:09 AM IST

ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں سی اے اے کو لے کر جاری احتجاج میں شریک ہوئے سابق ایس پی وزیر یامین خان کو ٹھاکر گنج پولیس نے گھنٹا گھر سے گرفتار کر لیا ہے۔

سابق ایس پی وزیر یامین خان گھنٹا گھر سے گرفتار

دراصل پولیس نے گھنٹہ گھر سے خواتین کو چھوڑ کر تمام مردوں کو بھگا دیا ہے۔ اس کی وجہ سے گھنٹہ گھر پر اچانک افراتفری کا ماحول بن گیا۔

وہیں ایک خاتون نے پولیس پر لڑکی کو جیپ سے پھینکنے کا بھی الزام لگایا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ' حراست میں لئے گئے افراد کے ساتھ پولیس 5 سالہ بچی کو بھی اٹھا لے گئی ۔'

پولیس پر بچی کو سڑک پر پھینکنے کا بھی الزام لگایا گیا ۔

واضح رہے کہ 'این آر سی، این پی آر اور سی اے اے کے خلاف خواتین کی ہڑتال 47 ویں دن بھی جاری رہی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.