ETV Bharat / state

Law and Order in Muzaffarnagar: مظفرنگر میں فسادات پر قابو پانے کے لیے الگ الگ ٹیمیں تشکیل - مظفرنگر میں فسادات

آئندہ تہواروں کے حوالے سے ضلع مظفرنگر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فسادات پر قابو پانے کے آلات کے ساتھ ریہرسل کی گئی۔ Police ready to maintain Law and Order in Muzaffarnagar

مظفرنگر میں فسادات پر قابو پانے کے لیے الگ الگ ٹیمیں تشکیل

author img

By

Published : Apr 24, 2022, 2:29 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں ضلع مجسٹریٹ اور سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس نے پورے عملے کے ساتھ آئندہ تہواروں کے حوالے سے ضلع میں امن و امان برقرار رکھنے اور فسادات پر قابو پانے کے لیے آلات کے ساتھ ریہرسل کی۔ ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ 'لا اینڈ آرڈر کو خراب کرنے والے لوگوں پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ ضلع میں فسادات پر قابو پانے کے لیے ہر علاقے میں الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں۔ Separate teams formed to control riots in Muzaffarnagar

مظفرنگر میں فسادات پر قابو پانے کے لیے الگ الگ ٹیمیں تشکیل

وہیں سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے کہا کہ 'افواہیں پھیلانے والوں کو مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کے بعد جیل بھیجا جائے گا۔' انہوں نے کہا کہ 'جس پولیس افسر کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے وہ اپنی ڈیوٹی کرنے کے لیے تیار ہو جائے ورنہ سخت کارروائی کی جائے گی۔ ڈیوٹی کے دوران کوئی بھی پولیس اہلکار بغیر تیاری اور فسادات پر قابو پانے کے آلات کے بغیر ڈیوٹی پر موجود نہیں ہوگا۔ ہدایات پر 100 فیصد عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.