ETV Bharat / state

رامپور: پولیس نے شراب کے غیر قانونی ٹھکانے پر چھاپہ مارا - Police raided an illegal liquor den

ضلع رام پور میں پولیس نے غیر قانونی شراب کی ٹھکانوں پر چھاپہ مارا۔ اس دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔

رامپور: پولیس نے شراب کے غیر قانونی ٹھکانے پر چھاپہ مارا

author img

By

Published : May 2, 2020, 3:41 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع رام پور کے کوتوالی تھانہ ٹنڈہ علاقہ میں واقع اکبر آباد گاؤں کے جنگل میں بنائے جارہے کچی شراب کے اڈوں پر پولیس اور محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے چھاپہ مارکر کاروائی کی۔ واضح رہے کہ اس کارروائی میں پولیس نے بہت سے بھٹوں کو تباہ کردیا۔ پولیس نے کچی شراب کے اس ریکیٹ میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسی دوران اس کے کچھ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ضلع کے ٹانڈا کوتوالی کے علاقے میں مخبر کی اطلاع پر ایس ڈی ایم اور ٹانڈا دڈھیال پولیس ٹیم نے گاؤں اکبرآباد کے جنگلات میں چلنے والے شراب بھٹوں پر چھاپہ مارا۔ اس دوران پولیس نے کئی لیٹر شراب تباہ کردیئے۔ ساتھ ہی ایک کو گرفتار کر لیا۔

رامپور: پولیس نے شراب کے غیر قانونی ٹھکانے پر چھاپہ مارا
رامپور: پولیس نے شراب کے غیر قانونی ٹھکانے پر چھاپہ مارا

وہیں اس معاملے پر سی او سوار برہم پال سنگھ نے بتایا کہ 'مخبر سے اطلاع ملی کہ اکبر آباد کے جنگل میں شراب کے بھٹے چل رہے ہیں۔ جس کے بعد ایکسائز ٹیم نے میرے ساتھ دو بھٹیوں پر چھاپہ مارا۔ اس دوران ایک نوجوان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.