ETV Bharat / state

اسپا سینٹر پر پولیس کی چھاپے ماری

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 11:10 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:32 AM IST

غازی آباد میں اسپا سینٹر پر پولیس کے چھاپے ماری کے دوران قابل اعتراض حالت میں متعدد افراد کوگرفتارکرلیا گیا۔

اسپا سینٹر پر پولیس کے چھاپے ماری
اسپا سینٹر پر پولیس کے چھاپے ماری

غازی آباد کے تھانہ اندرا پورم کے نیتی کھند کے علاقے میں سہ پہر اس وقت افراتفری کی فضا قائم ہو گئی جب پولیس نے ایک ا سپا سنٹرز پر چھاپہ مارا ۔ جے پوریا سن رائز پلازہ کے گرین ایس ڈی کے نمبر تین دکان میں چھاپہ ماری کے دوران متعدد لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں بھاگتی نظر آئیں۔

پولیس کے مطابق متعدد لڑکیوں اور نوجوانوں کو قابل اعتراض حالت میں یہاں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس اس کے مالک کو بھی گرفتار کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق پولیس نے دو اسپا سنٹرز میں ریڈ ڈالا۔ لڑکے اور لڑکیاں ریڈ پڑتے ہی پولیس کی گرفت سے فرار ہونے کی کوشش کرنے لگے ۔جس سے کچھ دیر کے لئے افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے ، دہلی سمیت پورے این سی آر میں اسپا سنٹرز میں غیر اخلاقی کام جاری رہنے کی وجہ سے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ اس کی وجہ سے ، بہت سے مقامات سے ایسی سرگرمیاں بے نقاب ہو رہی ہیں اور غیر اخلاقی حرکات میں ملوث افراد پکڑے جا رہے ہیں۔

Intro:غازی آباد میں اسپا سینٹر پر پولیس کے چھاپے ماری، قابل اعتراض حالت میں گرفتار Body:پولیس کی اسپا سنٹرز میں چھاپہ ماری، اعتراض حالت میں متعدد گرفتار

غازی آباد :
غازی آباد کے تھان اندرا پورم کے نیتی کھند کے علاقے میں سہ پہر اس وقت افرا تفری کی فضا قائم ہو گئی جب پولیس نے ایک ا سپا سنٹرز پر چھاپہ مارا ۔ جے پوریا سن رائز پلازہ کے گرین ایس ڈی کا نمبر تین دکان میں چھاپہ ماری کے دوران متعدد لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں بھاگتی نظر ائیں۔
پولیس کے مطابق متعدد لڑکیوں اور نوجوانوں کو قابل اعتراض حالت میں یہاں سے گرفتار کیا دشگیا ہے۔ پولیس اس کے مالک کو بھی گرفتار کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق پولیس نے دو اسپا سنٹرز میں ریڈ ڈالا۔ لڑکے اور لڑکیاں ریڈ پڑتے ہی پولیس کی گرفت سے فرار ہونے کی کوشش کرنے لگے ۔جس سے کچھ دیر کے لئے افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے ، دہلی سمیت پورے این سی آر میں اسپا سنٹرز میں غیر اخلاقی کام جاری رہنے کی وجہ سے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ اس کی وجہ سے ، بہت سے مقامات سے ایسی سرگرمیاں بے نقاب ہو رہی ہیں اور غیر اخلاقی حرکات میں ملوث افراد پکڑے جا رہے ہیں۔Conclusion:Police raid in spa centre ,girls run away in objectionable situation ,many arrested
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.