ETV Bharat / state

بیٹی کا ریپ کرنے پر والد کے خلاف مقدمہ

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی کے سی بی گنج علاقے میں اپنی نابالغ بیٹی کے ساتھ ریپ کے الزام میں والد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

والد پر عصمت دری کا مقدمہ
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 7:20 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھینندن سنگھ نے پیر کو بتایا کہ والد نے اپنی بارہ سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کی جب وہ گھر میں اکیلی تھی اور اسکی ماں کسی رشتہ دار کے یہاں شادی میں گئی ہوئی تھی۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ماں کے گھے واپس آنےکے بعد بیٹی نے والد کے ذریعہ کی گئی درندگی کا ماجرا سنایا۔بیٹی کے بقول والد دو سالوں تک زیادتی کر رہا تھا۔اور اس معاملے میں کچھ بھی بتانے پر جان سے مارنے کی دھمکی دیتا تھا۔
ماں کی تحریر پر والد کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج کر کے لڑکی کو طبی معائنہ کے لئے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس پورے معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.