ETV Bharat / state

Aligarh Police سابق رکن اسمبلی کے قتل سے پہلے پولیس کا انکشاف - سابق رکن اسمبلی کے قتل

ضلع علیگڑھ کی کھیر اسمبلی کے سابق رکن اسمبلی پرمود گوڈ کے قتل سے پہلے علیگڑھ پولس کا انکشاف، بی جے پی چیئرمین سمیت چھ ملزموں کو گرفتار کیا۔Police Disclose Before Murder

Police Disclose Before Murder Of The Former MLA

author img

By

Published : Sep 2, 2022, 12:04 PM IST

ضلع علی گڑھ کی کھیر اسمبلی سے بی جے پی چیرمین سمیت 6 ملزموں کو پولیس نے گرفتار کیا.زمین کے تنازع کی وجہ سے بلند شہر کے مجرم، سابق رکن اسمبلی پرمود گوڈ کو 25 لاکھ روپے کی سوپاری لے کر قتل کرنے آئے تھے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے تین موٹر سائیکلیں اور کار برآمد کی، ایک لاکھ روپے سے زائد کی نقدی اور اسلحہ بھی برآمد کیا۔ Police Disclose Before Murder Of The Former MLA

Police Disclose Before Murder
علیگڑھ ایس ایس پی کالاندھی نیتھانی نے بیان جاری کر بتایا 27 اگست کو پرمود گوڈ نے کھیر تھانے میں ایک شکایت درج کروائی تھی جس میں سنجیو اگروال، وکاس شرما اور راج کمار مل کر پرمود گوڈ کے قتل کی سازش کی جارہی ہے.کچھ مجرموں کو پیسے دے کر قتل کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ ایس ایس پی نے مزید بتایا پرمود گوڈ کی شکایت کے بعد پولیس نے دستاویزات، سی سی ٹی وی کے مدد سے تحقیقات شروع کی گئی۔اس میں تین افراد کو حراست میں لیا گیا۔ جن کے نام سنجے، راہل اور کرن ہیں، تینوں ضلع بلندشہر کے رہائشی ہیں اور تینوں کے خلاف پہلے سے مقدمات بھی درج ہیں۔
Police Disclose Before Murder Of The Former MLA
Police Disclose Before Murder Of The Former MLA

یہ بھی پڑھیں:Muslim Man Converted to Hinduism لکھنؤ کے مسلم شخص نے بچوں کے ساتھ ہندو مذہب اپنایا

علیگڑھ پولس نے ان تینوں سمیت سازش کرنے والے دیگر تین کل چھ افراد کو گرفتار کر جیل بھیجا دیا ہے۔ ان کے پاس سے کار، موٹر سائیکل، بندوق اور کارتوس، قتل کرنے کے لئے دیئے گئے ایک لاکھ ساٹھ ہزار نقد بھی برآمد کیا گیا ہے ۔ان کے خلاف سخت ایکشن لینے کا آرڈر جاری کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.