ETV Bharat / state

پولیس کانسٹیبل کی خودکشی - مظہر حسین نام کے ایک پولیس کانسٹیبل

مرادآباد پولیس لائن میں تعینات ایک پولیس کانسٹیبل نے اچانک اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے۔

مرادآباد پولیس لائن میں تعینات ایک پولیس کانسٹیبل نے اچانک اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 1:41 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں پولیس لائن میں تعینات مظہر حسین نام کے ایک پولیس کانسٹیبل نے اچانک اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے۔

بتایا جارہا ہےکہ پولیس لائن کے بیرک نمبر ایک میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مظہر حسین آرام کر رہے تھا۔

بیرک میں رہنے والے ساتھیوں نے بتایا اچانک بیرک میں دھماکے کی آواز سنائی دی تو معلوم ہوا کہ پولیس ہیڈ کانسٹیبل مظہر حسین لہو لہان اپنے بستر پر پڑے تھا

بیرک میں رہنے والے ساتھیوں نے بتایا اچانک بیرک میں دھماکے کی آواز سنائی دی تو معلوم ہوا کہ پولیس ہیڈ کانسٹیبل مظہر حسین لہو لہان اپنے بستر پر پڑے تھا۔

جب اعلیٰ افسران کو گولی لگنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس محکمہ میں افراتفری مچ گئی۔

مرادآباد آئی جی رمِت شرما نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مظہر حسین تین ستمبر کو دس دن کی چھٹی پر اپنے گھر پیلی بھیت گیا تھا اور دس دن تاخیر سے 23 ستمبر کو اسے واپس مرادآباد پولیس لائن آنا تھا۔

مرادآباد پولیس لائن میں تعینات ایک پولیس کانسٹیبل نے اچانک اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے
مرادآباد پولیس لائن میں تعینات ایک پولیس کانسٹیبل نے اچانک اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے

خیال رہے کہ مظہر حسین مرادآباد کی عارضی جیل پر پوسٹیڈ تھے، فی الحال پولیس نے لاش کا پنچ نامہ بھر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.