ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں پولیس کی چالان مہم - پولیس نے خصوصی چالان مہم شروع کی

ان لاک ڈاؤن 1.0 نافذ ہونے کے بعد عوام کو بیدار کرنے کے لیے پولیس نے چالان مہم شروع کی ہے۔

بارہ بنکی میں پولیس کی چالان مہم
بارہ بنکی میں پولیس کی چالان مہم
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 4:41 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں عوام کو ماسک اور ہیلمیٹ پہننے کی پابندی کے لیے پولیس نے خصوصی چالان مہم شروع کی ہے۔

بارہ بنکی میں پولیس کی چالان مہم

ضلع کے تمام تھانوں میں یہ خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے، اس کے تحت بغیر ماسک اور ہیلمیٹ نہ پہننے والے افراد کا چالان کیا جارہا ہے، تاکہ عوام ان دونوں چیزوں کے لیے پابندعہد ہو سکے۔

پولیس سپریٹینڈنٹ ڈاکٹر اروند چترویدی نے بتایا کہ مہلک وبا کورونا وائرس کے پیش نظر ماسک کے استعمال کو لازمی کیا گیا ہے۔

اس لیے ماسک نہ لگانے پر پہلی دفعہ سو روپے دوسری دفعہ دو سو روپے اور تیسری بار پانچ سو رپے جرمانہ لگایا جائے گا۔

ان لاک ڈاؤن 1.0 نافذ ہونے کے بعد عوام کو بیدار کرنے کے لیے پولیس نے چلائی چالان مہم شروع کی ہے

انہوں نے بتایا کہ نئے قوانین کے تحت چالان تو سب انسپیکٹر کرسکتا ہے، لیکن جرمانہ لگانے کا حق انسپیکٹر رینک کے افسر کو ہی ہوگا۔

اس لیے تحقیقاتی سیل کے تمام داروغہ کو لگایا گیا ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ اس پر عمل کرایا جاسکے، اور عوام کو ماسک اور ہیلمیٹ پہننے کے لیے پابند کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.