ETV Bharat / state

خسن ولد صبو پر این ایس اے لگایا گیا - اردو نیوز اترپردیش

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا کے دادری علاقے کے شیر سنگھ عرف شیرو بھاٹی ولد شیورج سنگھ کو چاقو سے مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

police booked under NSA of khussan in noida
خسن ولد صبو پر این ایس اے لگایا گیا
author img

By

Published : Jan 8, 2021, 4:47 PM IST

اس سلسلہ میں ملزم خسن ولد صبو ساکن منیم ولی گلی محلہ نئی آبادی، قصبہ اور تھانہ دادری گوتم بدھ نگر نے کمشنر پولیس کی سفارش پر آج قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) میں ضلعی مجسٹریٹ نے لگایا ہے۔

مزید پڑھیں:

یوپی ڈے میں یوگی ایجنڈا، رام مندر ماڈل کی نمائش ہوگی

پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے بعد سے علاقہ میں نظم ونسق کی صورت حال خراب ہو گئی تھی۔ معاملہ دو فرقہ کا ہونے سے اس کی حساسیت میں مزید اضافہ ہو گیا تھا۔ عوام میں احساس تحفظ پیدا کرنے کے لئے ملزم پر این ایس اے لگایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.