ETV Bharat / state

سہارنپور: پولیس نے دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا - دو بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا

سہارنپور کے گاگلہیڑی تھانہ میں تاجر سے لوٹ کے معاملے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے لوٹی گئی 27 لاکھ روپے برآمد کی۔

سہارنپور: پولیس نے دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Mar 25, 2021, 10:39 PM IST

گزشتہ 23مارچ کو تاجر روہت شرما ولد مہیش چندر شرما کی جانب سے گاگلہیڑی تھانے پر ایک تحریر دی گئی تھی کہ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ دہلی اسکریپ کا سامان خریدنے کے لئے آئے تھے۔ اس نے بتایا کہ اسکریپ کی خریداری کے لئے ان کے پاس 27 لاکھ روپے تھے۔

سہارنپور: پولیس نے دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا

انہوں نے بتایا کہ جن لوگوں سے اسکریپ کی خریداری کرنی تھی ان کے نام سونو ،سچن شرما اور سچن چودھری ہے۔

ان چاروں لوگوں نے مجھے گاڑی میں بیٹھاکر پورے دن گھمایا۔ اس دوران جب اسکریپ دینے کی بات کی تو اس نے یعنی بدمعاشوں نے کہا کہ سامان کچھ دیر بعد آپ کے حوالے کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ان بدمعاشوں نے مجھے دن بھر ادھر گھمایا اس کے بعد رات ہو گئی۔ رات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم سے پیسے چھین کر فرار ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ اس واقعے کے بعد ہم نے متعلقہ تھانہ میں رپورٹ درج کرائی تھی، جس کے بعد پولیس نے کارراوئی کرتے ہوئے سونو ولد کرن چند، سندیپ کمار ولد ستپال سنگھ کو گرفتار کرتے ان کے پاس سے 27لاکھ روپے بر آمد کیے گئے۔

وہیں سہارنپور کے ایس ایس پی ڈاکٹر ایس چنپا نے بتا کہ اس لوٹ کے واردات میں استعمال کیے گئے پستول ،ایک دیسی طمنچہ سمیت دیگر چیزے بر آمد کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.