ETV Bharat / state

مظفرنگر: دو شاطر چور گرفتار - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج پولیس نے دو شاطر چوروں کو گرفتار کیا ہے، جن کے پاس سے تقریباً 10 موٹرسائیکل بر آمد کی ہے۔

دو شاطر چور گرفتار
دو شاطر چور گرفتار
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 8:15 PM IST

ضلع مظفرنگر کی شہر کوتوالی میں آج سی او سٹی ہریش بھڈوریا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ شہر کوتوالی پولیس کو ایک اہم کمیابی ملی ہے، جس میں وہلنہ چوک پر مخبر کی اطلاع پر دو شاطر چوروں کو گرفتار کرنے میں کامیابی ملی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

موقع پر پکڑے گئے شاطر چورو نے بتایا کہ وہ مختلف جگہوں سے موٹر سائیکل چوری کرتے تھے اور ان کا چیسس نمبر اور گاڑی نمبر تبدیل کرتے تھے اور اسے فروخت کرتے تھے۔

گرفتار ملزمان کی نشان دہی پر ویدانتا فارم ہاؤس کے قریب جھاڑیوں میں چھپی ہوئی 10 کے قریب موٹرسائیکلیں برآمد ہوئی ہیں، جسے فروخت کرنے کے لئے چھپا کر رکھا تھا۔

یہ گاڑیاں لاک ڈاؤن کے سبب فروخت نہیں ہوسکیں۔

گرفتار ملزمان کے نام فیروز ولد عمر دراز خالاپار اور خالد ولد محبوب خان ساکن کھدّر والا ہیں۔ ان دونوں کا تعلق شہر کے علاقے کوتوالی سے ہے۔

گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کر جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.