ETV Bharat / state

سونبھدر:چوری کے الزام میں تین افراد گرفتار - sonebhadra up crime news

ریاست اترپردیش کے ضلع سونبھدر کے دودھی علاقے میں پولیس نے تین شاطر گاڑی چوروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 6:53 PM IST

گرفتار افراد کے قبضے سے چوری کی چار موٹر سائیکل،ایک کار و ایک طمنچہ بھی برآمد ہوا ہے۔

سپرنٹنڈنٹ آ ف پولیس آشیش شری واستو نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ ملزمین کے خلاف چلائی جارہی خصوصی مہم کے تحت دودھی تھانہ علاقے میں پولیس نے آج صبح ونود موڑ کے نزدیک گاڑی چیکنگ کے دوران تین شاطر چوروں زبیر عالم،عبد القدوس و کلام الدین کو گرفتار کیا ہے۔

جانچ کے دوران زبیر عالم کے قبضے سے دیسی طمنچہ برآمد ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:رام مندر ٹرسٹ این او سیز حاصل کرنے میں مصروف

پولیس نے تین گاڑی چوروں کی مشینوں پر چوری کی گئی ایک کار و چار موٹر سائیکل برآمد کی ہے۔

ایس پی نے بتایا کہ گرفتار تین ملزمین پر گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی و ان کے ذریعہ جرائم کے ذریعہ اکٹھا کی گئی ملکیت کو ضبط کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.