ETV Bharat / state

سہارنپور: پولیس نے چار لٹیروں کو گرفتار کیا - شرپسندوں کی گرفتاری

سیلزمین کے ساتھ لوٹ کی واردات کو آج سہارنپور کرائم برانچ نے انکشاف کرتے ہوئے چار ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ گرفتا ملزمین کے پاس سے پولیس کو غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوئے ہیں۔

پولیس نے چار لٹیروں کو گرفتار کیا
پولیس نے چار لٹیروں کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Aug 28, 2021, 4:30 PM IST

اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں گزشتہ روز ایک سیلزمین کے ساتھ ہوئے لوٹ کے واردات کو آج سہارنپور کرائم برانچ نے انکشاف کرتے ہوئے چار ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کو ملزمین سے لوٹ کے سامان کے ساتھ موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق نتن ولد رویندر سنگھ کروندی میں واقع ایک انگریزی شراب کی دکان میں سیلزمین کا کام کرتا تھا، 16 اگست کو نتن دکان بند کر کے اپنے گھر لکھنوتی جارہا تھا، اسی دوران پیچھے سے آرہا ایک موٹرسائیکل سوار نے نتن کے کندھے سے اس کا بیگ چھین لیا، جس میں نقدی سمیت دیگر کئی ضروری دستاویزات موجود تھے، جب نتن نے اس کی مخالفت کی تو شرپسندوں نے اسے گولی مار دی اور بیگ لے کر فرار ہوگئے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

معاملے کے روشنی میں آتے ہی سہارنپور کوتوالی پولیس اور کرائم برانچ حرکت میں آئی اور شرپسندوں کی گرفتاری کے لیے تحقیقات شروع کردی۔ جس کے بعد آج پولیس نے اس معاملے میں چار بدمعاشوں کو کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے لوٹ کی موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ، کارتوس برآمد کئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.