ETV Bharat / state

بجنور پولیس نے 25 ہزار کے انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں پولیس کو ایک بڑی کامیابی ملی، بجنور پولیس نے 25 ہزار کے انعامی بدمعاش کو دو لاکھ سے زیادہ جعلی نوٹوں کے ساتھ گرفتار کیا۔

police arrested a rewarded criminal in bijnor
بجنور پولیس نے 25 ہزار کے انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 10:06 PM IST

بجنور کے نگینہ پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 25 ہزار کے انعامی ہسٹری شیٹر اور مطلوب جرائم پیشہ ملزم کو 258000 کے جعلی نوٹ اور 500 گرام چرس کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

وہی بجنور کے ایس پی ڈاکٹر دھرم ویر سنگھ نے بتایا کہ یہ ملزم چوری کے معاملے میں بھی مطلوب ہے۔ وہی اس کے قبضے سے 4000 روپیہ بھی برآمد کئے گئے ہیں اور اس پر بہت سے مقدمات درج ہیں۔

ملزم سے 258000 کے جعلی نوٹوں میں 500 کے نوٹ، 2000 کے نوٹ اور 200 کے نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔ ایک موٹرسائیکل بھی برآمد کئے گئے ہے۔

مزید پڑھیں:

گمشدہ بچوں کی تلاش میں پولیس کو کامیابی

وہی ایس پی بجنور نے انکشاف کیا کہ ملزم کے پاس سے ایک موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔ ایس پی بجنور نے مزید خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم کو عید گاہ کے پاس بڑھا پور روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.