ETV Bharat / state

ہاف انکاؤنٹرمیں دو بدمعاش زخمی - پولیس

ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور میں گذشتہ رات پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم میں دو بدمعاش زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

ہاف انکاؤنٹر میں بدمعاش شدید زخمی
author img

By

Published : May 19, 2019, 3:31 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے مطابق ریاست اتر پردیش کی یوگی حکومت کی جانب سے خطرناک بدماش کو جان سے نہ مار کر اس کو زخمی کیا جاتا ہے، جسے ہاف انکاؤنٹر کہا جاتا ہے۔

ایسا ہی ایک معاملہ کانپور میں بھی پیش آیا ہے- کانپور پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم کا سلسلہ جاری ہے ۔

ہاف انکاؤنٹر میں بدمعاش شدید زخمی

دیر رات پولیس نے دو بدمعاشوں کو تصادم کے دوران ان دو ملزمین کے پیر میں گولی کا بری طرح زخمی کر دیا۔

یہ دونوں بدمعاش لوٹ مار کے الزام میں گرفتار کئے گئے تھے، تاہم وہ پولیس سے جان چھڑا کر بھاگنے لگے، دریں اثنا پولیس نے ان پر گولی چلا کر دوبارہ انہیں حراست میں لے لیا۔

دونوں بدمعاش ابھی کاشی رام ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
یہ واقعہ کانپور کے علاقہ تھانہ چکیری کا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.