ETV Bharat / state

سہارنپور: لوٹ کی واردات انجام دینے والے بدمعاش گرفتار - معمر خاتون کے ساتھ بھی لوٹ مار

پولیس کے مطابق ان لٹیروں نے دو روز قبل ایک معمر خاتون کے ساتھ بھی لوٹ پاٹ کی تھی۔ اس سے قبل بھی ان لٹیروں نے چوری کی مختلف وارداتیں انجام دی ہیں۔

سہارنپور: لوٹ کی واردات انجام دینے والے بدمعاش گرفتار

author img

By

Published : Oct 14, 2021, 5:08 PM IST

ریاست اتر پردیش کے سہارنپور میں پولیس نے لوٹ کی واردات کو انجام دینے والے بدمعاشوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، ساتھ ہی نقدی اور موبائل فون برآمد بھی برآمد کیا گیا ہے۔

سہارنپور: لوٹ کی واردات انجام دینے والے بدمعاش گرفتار

بتایا جاتا ہے کہ یہ بدمعاش ضلع میں روزانہ لوٹ کی واردات کو انجام دیتے تھے۔ گذشتہ کئی دنوں سے لوٹ کی مختلف وارداتیں ضلع میں سامنے آرہی تھیں۔ پولیس نے اس معاملے میں دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے۔

واضح رہے کہ ان لیٹروں نے دو روز قبل ایک عمر رسیدہ خاتون سے لوٹ مار کی تھی، ایس پی سٹی راجیش کمار نے اس کا انکشاف کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گیا: کبھی نکسلی رہے نندا سنگھ بن گئے نندا گروجی، جانیں ان کی کہانی

دونوں ملزم پر الزام ہے کہ یہ بدمعاش ایک عرصے سے شہر میں لوٹ کی وارداتیں انجام دے رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.