ETV Bharat / state

Police Arrest A Man قومی پرچم کی توہین کے الزام میں ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Nov 30, 2022, 8:35 PM IST

اترپردیش کے ضلع ظریف نگر علاقے میں ایک نوجوان کی قومی پرچم کی توہین کرتی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔Police Arrest A Man

قومی پرچم کی توہین کے الزام میں ایک شخص گرفتار

بدایوں:اترپردیش کے ضلع ظریف نگر علاقے میں ایک نوجوان کی قومی پرچم کی توہین کرتی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔Police Arrest A Man In Tri Tricolor Insulting Case In Uttar Pradesh

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ویڈیو منگل کو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک نوجوان قومی پرچم کو اپنے پیروں کی نچے روندتا نظر آرہ ہے۔ابتدائی جانچ سے پتہ چلا کہ ویڈیو ظریف نگر علاقے کے تحت ڈھیل گاؤں کا ہے۔

مزید پڑھیں:One Arrested By UP Police پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم، ایک گرفتار، دوسرا زخمی

ایس پی(دیہات)سدھارتھ ورما نے بتایا کہ ابتدائی جانچ میں شاہ رخ خان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وہ اسی گاؤں کا رہنے والا ہے جہاں کی ویڈیو بتائی جارہی ہے۔پولیس نے متعلقہ دفعات میں اس کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ ملزم کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔Police Arrest A Man In Tri Tricolor Insulting Case In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.