ETV Bharat / state

سماجی فاصلہ اور ماسک نہ لگانے پر پولیس کی کاروائی - ضلع گوتم بدھ نگر

گوتم بدھ نگر پولیس مختلف شاہراہوں، بازاروں اور بھیڑ بھاڑ والے مقامات پر چیکنگ بھی کر رہی ہے۔ کاروائی کے تحت تھانہ سیکٹر 24 کی پولیس نے 87 افراد کا ماسک نہ لگانے پر چالان کیا ہے۔

Police action on social distance and non-wearing of masks
سماجی فاصلہ اور ماسک نہ لگانے پر پولیس کی کاروائی
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 7:35 PM IST

ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کو روکنے کے لئے ضلعی پولیس کافی سخت قدم اٹھا رہی ہے۔ آگاہی کے ساتھ احتیاطی تدابیر پر عمل کرانے کے لئے پولیس فعال کردار ادا کر رہی ہے۔

سماجی فاصلہ اور ماسک نہ لگانے پر پولیس کی کاروائی

گوتم بدھ نگر پولیس مختلف شاہراہوں، بازاروں اور بھیڑ بھاڑ والے مقامات پر چیکنگ بھی کر رہی ہے۔ کاروائی کے تحت تھانہ سیکٹر 24 کی پولیس نے 87 افراد کا ماسک نہ لگانے پر چالان کیا ہے۔

وہیں تھانہ بدلا پور میں مہم کے دوران ماسک نہ لگانے پر 189 افراد کا چالان کر کے مجموعی طور پر 18900 روپے کا جرمانہ حاصل کیا۔ جبکہ 3 بس اور 10 ایکو کاروں کو سوشل ڈیسٹینسنگ پر عمل نہ کرنے کی پاداش میں سیز کر دیا گیا۔ دریں اثنا 85 گاڑیوں کا ایم بی ایکٹ کے تحت چالان کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.