ایس ایس پی نتن تیواری نے بتایا کہ 'غیر قانونی شراب کے خلاف پولیس انتظامیہ مسلسل کارروائی کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ الیکشن کے دوران ہزاروں لیٹر شراب ضبط کرکے کارروائی کی گئی۔'
میرٹھ پولیس نے گنگا ندی کے کنارے کچی شراب بنانے کے کاروبار پر روک لگانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ چند ماہ میں مغربی اترپردیش میں سینکڑوں افراد کی زہریلی شراب پینے سے موت ہوئی ہے۔