ETV Bharat / state

دن عید کا ہے پھر بھی مسرت نہیں ہے آج - ای ٹی وی بھارت

اس مرتبہ کی عید قدرے مختلف ہے۔ مصافحہ، معانقہ کی بجائے فاصلوں کے ساتھ مبارکباد پیش کی جارہی ہے، ان سبھی حالات کو وارانسی کے معروف شاعر حسین عارفی نے اپنے کلام میں پیش کیا ہے۔

حسین عارفی بنارسی، شاعر و نعت خواں
حسین عارفی بنارسی، شاعر و نعت خواں
author img

By

Published : May 25, 2020, 12:11 PM IST

آج پورے ملک میں فرزندانِ توحید اپنے گھروں میں نماز عید الفطر ادا کر رہے ہیں اور عید کی مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔

حسین عارفی بنارسی، شاعر و نعت خواں، ویڈیو

اس موقع پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے ناظرین کے لیے اپنا کلام پیش کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.