ETV Bharat / state

وزیراعظم کا بنارس دورہ: مختلف بنکر رہنما زیر حراست - بنکر کی لڑائی میں پیش پیش رہے ہیں

وزیراعظم نریندر مودی آج بنارس کے دورے پر ہیں جہاں وہ بنارس کی مشہور تہوار دیو دیپاولی میں وزیراعلی یوگی آدیتہ ناتھ کے ساتھ شرکت کریں گے۔ اس دوران سیکیوریٹی کے پیش نظر مختلف بنکر رہنماؤں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

prime minister narendra modi's visit to varansi: various bunker leaders detained
وزیر اعظم کا بنارس دورہ: مختلف بنکر رہنما حراست میں لیے گئے
author img

By

Published : Nov 30, 2020, 6:07 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی اترپردیش کے شہر بنارس پہنچ گئے ہیں۔ بنارس کی مشہور تہوار دیو دیپاولی میں آج وزیر اعلی یوگی آدیتہ ناتھ و وزیر اعظم نریندر مودی شرکت کریں گے۔ اسی کے پیش نظر بنارس کے بنکروں کے مختلف رہنماؤں کو گھر میں نظر بند کیا گیا ہے اور کچھ لوگوں کو تھانے میں حراست میں رکھا گیا ہے۔

prime minister narendra modi's visit to varansi: various bunker leaders detained
وزیر اعظم کا بنارس دورہ: مختلف بنکر رہنما حراست میں لیے گئے

بنکر ساجھا منچ کے اہم ذمہ دار فضل الرحمان کو آج صبح جیت پورہ تھانہ کی پولیس نے گھر میں نظر بند کر دیا ہے۔ وہیں، بنکر ساجھا منچ کے دوسرے اہم ذمہ دار منیش شرما کو چیت گنج تھانہ پولیس نے تھانہ میں حراست میں لیا ہے۔

وہیں، کونسلر رمضان علی اور بنکر دستکار ادھیکار منچ کے صدر ادریس انصاری کو پولیس نے ان کے گھر میں نظر بند کیا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ یہ سبھی افراد حالیہ دنوں میں بنکر کے مسائل پر حکومت کے خلاف احتجاج و مظاہرہ کر چکے ہیں اور بنکروں کی لڑائی میں پیش پیش رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق، بنارس کے مختلف رہنماؤں کو حراست میں لیا گیا ہے تاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کو کسی قسم کے احتجاج کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ فی الحال وزیر اعظم بنارس پہنچ چکے ہیں اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ان کا بابت پور ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.