ETV Bharat / state

وزیر اعظم نریندر مودی نے فون پر بنارس کا حال دریافت کیا - اترپردیش نیوز

وزیر اعظم نریندر مودی نے بنارس کے چتئ پور میں بی جے پی کے ضلع صدر ہنسراج وشوکرما کے موبائل فون پر بات کر ان کی اور ان کے پورے کنبہ کی خیریت دریافت کیا۔

وزیر اعظم  نے فون پر بنارس کا حال دریافت کیا

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 8:56 PM IST

اس کے بعد بنارس میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے بارے میں پوچھا، جس کے جواب میں بی جے پی کے ضلعی صدر ہنس راج وشیوکرما نے ماسک بنوانے تقسیم کرنے کے بارے میں بتایا۔

وزیر اعظم نے فون پر بنارس کا حال دریافت کیا

جس پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ماسک صرف ڈیوٹی پر تعینات ڈاکٹروں پولیس و دیگر عملے کے لیے ماسک ٹھیک ہے، اور بقیہ افراد آپ اپنا سر ڈھانپنے کے لئے استعمال ہونے والے تولیہ اور گمچھا سے اپنا منھ باندھیں، ماسک میں رقم ضائع نہ کریں۔

انہوں نے گمچھا باندھنے کی عادت بنانے کا مشورہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.