ETV Bharat / state

بارش کے بعد موسم خوشگوار - امس بھری گرمی سے درجہ حرارت میں اضافہ

شہر مئو میں شدید گرمی سے پریشان لوگوں نے آج صبح ہوئی بارش سے راحت کی سانس لی۔

شہر مئو میں شدیدی گرمی کے بعد جب آج صبح سے بارش شروع ہوئی تو عام لوگوں نے راحت کی سانس لی

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 11:24 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں صبح سے ہورہی موسلادھار بارش کے بعد کئی روز سے جاری تپش اور امس بھری گرمی سے لوگوں نے راحت محسوس کی۔

بارش کے بعد موسم خوشگوار

کئی روز سے جاری حبس بھری گرمی سے درجہ حرارت میں اضافہ ہو گیا تھا۔

واضح رہے کہ اُمس بھری گرمی کے سبب عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی تھی، تاہم شہر مئو میں صبح سے شروع موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

شہر مئو میں شدیدی گرمی کے بعد جب آج صبح سے بارش شروع ہوئی تو عام لوگوں نے راحت کی سانس لی
شہر مئو میں شدیدی گرمی کے بعد جب آج صبح سے بارش شروع ہوئی تو عام لوگوں نے راحت کی سانس لی

خیال رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں سے جاری شدید گرمی سے عام آدمی کو راحت ملی ہے، جبکہ بارش نہ ہونے سے کسان پریشان تھے، اور دھان کے کھیتوں کا پانی خشک ہو گیا تھا، اور دھان کے پودے سوکھنے لگے تھے، بارش کے بعد اب کسان بہتر پیداوار کی امید کر رہے ہیں۔

زبردست بارش کے بعد تپش میں کمی محسوس کی جارہی ہے، تاہم وہیں تیز بارش سے ٹریفک بھی متاثر ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.