ETV Bharat / state

کھلاڑیوں کی نئی حکومت سے امید

حکومتیں دعوی کرتی ہیں کہ وہ کھیل اور کھلاڑیوں کے لیے بہتر انتظامات کرتی ہیں، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔کھلاڑی حکومت کے دعوؤں سے مطمئن نہیں ہیں۔

کھلاڑیوں کی نئی حکومت سے امید
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 9:04 PM IST

کھلاڑیوں کو امید ہے کہ اگلی حکومت انہیں ہر ممکنہ سہولیات فراہم کرے گی۔

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں سے ای ٹی وی بھارت کی گفتگو میں کھلاڑیوں نے کئی انکشاف کیے۔

کھلاڑیوں کی نئی حکومت سے امید

کھلاڑیوں کا الزام ہے کہ انہیں حکومت بہتر سہولیات مہیا نہیں کرا رہی ہے۔ انہیں کسی مقابلے میں جانے کے لیے اپنے پیسے خرچ کرنے پڑتے ہیں۔

کھلاڑیوں کا دعوی ہے کہ اگر حکومت کھیلوں پر خصوصی توجہ دے تو وہ اپنے کھیل سے بھارت کا نام اسی طرح روشن کر سکتے ہیں جس طرح کرکٹر کرتے ہیں۔

کھلاڑیوں کو امید ہے کہ کی نئی حکومت ان کی پریشانیوں کا خیال کرے گی. اور ان کو بہتر سہولیات مہیا کرائےگی۔

Intro:حکومتیں دعوی کرتی ہیں کہ وہ کھیل اور کھلاڑیوں کے لئے بہتر انتظامات کرتی ہیں. لیکن حقیقت سے ایک دم الگ ہے. کھلاڑی حکومت کے دعوں سے مطمعین نہیں ہیں. اور وہ آئیندہ حکومت سے امید کرتے ہیں کہ وہ ان کے لئے بہتر صحولیات مہیہ کرائے گی.

Body:بارہ بنکی کے اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں سے ای ٹی وی بھارت کی گفتگو میں کھلاڑیوں نے کئی انکشاف کئے. کھلاڑیوں کا الزام ہے کہ انہیں حکومت بہتر صحولیات مہیہ نہیں کرا رہی ہے. انہیں کسی مقابلہ میں جانے کے لئے اپنے پاس سے پیسے خرچ کرنے پڑتے ہیں. کھلاڑیوں کا دعوی ہے کہ اگر حکومت کھیلوں پر خسوسی توجہ دے تو وہ اپنے کھیل سے ہندستان کا نام اسی طرح روشن کر سکتے ہیں. جس طرح کرکٹر کرتے ہیں. کھلاڑیوں کو امید ہے کہ کی نئی حکومت ان کی پریشانیوں کا خیال کرے گی. اور ان کو بہتر صحولیات محیہ کرائے گی.
بائیٹ نشا مشرا، سابق کھلاڑی
ارپت نگم، تائیکوانڈو کھلاڑی
ویشالی نشاد، ہاکی کھلاڑی
راجیو مشرا کوچ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.