ETV Bharat / state

پودے انسانی زندگی کے لیے اہم کیوں؟ - پودوں کے بارے میں معلومات

پانچ جون کو ہر برس پوری دنیا میں عالمی یوم ماحولیات منایا جاتا ہے۔ ماحولیات کے تحفظ کے لئے سماجی کارکن اور سیاسی رہنما پودے لگانے پر زور دیتے ہیں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں۔

پودے انسانی زندگی کے لیے اہم کیوں؟
پودے انسانی زندگی کے لیے اہم کیوں؟
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 9:25 PM IST

کیا آپ کو معلوم ہے کہ پودے نہ صرف ماحولیات کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں بلکہ انسانی زندگی کو لاحق بیماریوں سے بھی بچاتے ہیں۔

بنارس کے رہنے والے جوکھو رام ایک پارک میں مالی کا کام کرتے ہیں انہوں نے بتایا کہ مختلف انواع و اقسام کے پودے نہ صرف فضا کو خوشگوار بناتے ہیں بلکہ انسانی زندگی کو لاحق خطرات و بیماری کی علاج کے لیے بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔

پودے انسانی زندگی کے لیے اہم کیوں؟

انہوں نے بتایا کہ ہمارے یہاں آیورویدک پودے ہیں جسے اشوگندھا، لیمن گراس، اجوائن، لیلی مجنوں، ان پودوں سے آیوروید کی دوا بنتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قدیم زمانے میں لوگ انہیں پودوں کو استعمال کر کے علاج کرتے تھے لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس ان پودوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ان پودوں میں نامردی جیسی بیماریوں سے لے کر کینسر جیسی خطرناک بیماریوں تک کاعلاج موجود ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.