ETV Bharat / state

ماحولیاتی تحفظ کے لیے شجر کاری مہم کا آغاز

ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں واقع نوئیڈا میں بڑے پیمانے پر شجر کاری مہم کا آغاز ہوا۔

شجر کاری مہم کا آغاز
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 7:21 PM IST

ماحولیاتی تحفظ کے لیے نوئیڈا میں ضلع انتظامیہ متعدد تنظیموں کے ساتھ مل کر مل کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا ہے۔جس کے تحت 10ہزار پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

شجر کاری مہم کا آغاز

درخت نہ صرف سایہ فراہم کرتے ہیں بلکہ یہ ماحو لیاتی آلودگی کو کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں، درخت سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچاؤ اور زمین کے کٹاؤ کو روکنے کا اہم زریعہ ہیں۔

ماہرین کے مطابق کسی بھی ملک کے کل رقبے کا 25 فیصد حصہ پر جنگلات کا ہونا بیحد ضروری ہے۔

اس تعلق سے ضلع میں وزیر اعلی کے ڈریم پروجیکٹ جنگل فیسٹیول کے تحت ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کے تعاون سے روٹری کلب اور دہلی اشوکا کی طرف CSR کے ذریعے ڈسٹرکٹ گوتم بدھ نگر میں 50 ہزار پودں کی شجر کاری کےپروگرام کا آغاز کیا گیا۔

ضلع مجسٹریٹ نے اس موقع پر اظہار خیال کیا کہ ضلع انتظامیہ آگے بھی اسی طرح کے سماجی کاموں میں شانہ بہ شانہ کام کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔

Intro:ماحولیاتی تحفظ کے لیے نویڈا میں انتظامیہ نے پرائیویٹ سیکٹر سے مل کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا ہے۔جس کے تحت 10ہزار پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہےBody:ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں بڑے پیمانہ پرشجر کاری مہم کا آغاز
نوئیڈا :
ماحولیاتی آلودگی اور بڑھتی ہوی موسمی تبدیلی سے بچنے کےلیے درخت لگانا نہایت ضروری ہے۔درخت نہ صرف سایہ فراہم کرتے ہیں بلکہ یہ ماحو لیاتی آلودگی کو کم کرنے میں بھی ممدومعاون ثابت ہوتے ہیں۔درخت سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچاؤ اور زمین کے کٹاؤ کو روکنے کا اہم زریعہ ہیں ماہرین کے مطابق کسی بھی ملک کے کل رقبے کا 25 فیصد حصہ پر جنگلات کا ہونا بیحد ضروری ہے۔درختوں کے فوائد تو ماحول سے متعلق ہیں تاہم یہ انسان کے فائدے کیلئے بھی کام آتے ہیں مزیدار شیریں پھل ان سے ہی حاصل کیے جاتے ہیں۔ اسی سلسلے میں آج ضلع میں وزیر اعلی کے ڈریم پروجیکٹ جنگل فیسٹیول کے تحت ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کے تعاون سے روٹری کلب اور دہلی اشوکا کی طرف CSR کے ذریعے ڈسٹرکٹ گوتم بدھ نگر میں 50 ہزار پودں کی شجر کاری کےپروگرام کا آغاز آج صدر تحصیل کے احاطہ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ روٹری کلب اور دہلی اشوکا کے ڈسٹرکٹ گورنر دیپک اور دیگر نمائندوں کی طرف سے وسیع سطح پر شجر کاری کرتے ہوئے کیا گیا۔ واضح رہے کہ اس اہم کام کو ضلع میں مکمل کرانے کے کے لئے ضلع انتظامیہ’ روٹری کلب اور دہلی اشوکا کے درمیان ایم او یو پرپہلے ہی دستخط ہوچکے ہیں۔ جس کے تحت روٹری کلب کو ضلع میں تین مقامات فراہم کر دیئے گئے ہیں۔ روٹری کلب اور دہلی اشوکا کی طرف ضلع میں 50 ہزار پودے آئندہ 10 سالوں تک لگائیں جائیںگے اور ان کی نگہداشت اورپروری کیلئے کےا لائحہ عمل کو یقینی بنایا جائے گا۔ ضلع مجسٹریٹ نے اس موقع پر اپنے خیا ل کا اظہار کرتے ہوئے روٹری کلب اور دہلی اشوکا کے نمائندوں کے شکریہ ادا کیا اور ان کے کام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ضلع انتظامیہ آگے بھی اسی طرح کی خدمات کی توقع کرتے ہوئے سماجی کاموں میں شانہ بہ شانہ کام کرنے کا موقع فراہم کرے گی ۔ اس اہم پروگرام میں روٹری کلب کے ڈسٹرکٹ گورنر دیپک نے ضلع انتظامیہ کی طرف سے پچاس ہزار پودں کی شجرکاری کے لئے زمین دستیاب کرانا اور ان کی نگہداشت اورشجر پروری کرنے کے لئے ایم او یو دستخط کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ضلع انتظامیہ کے تعاون سے ہی اس کام کاضلع گوتم بدھ نگر میں آغاز ممکن ہواہے۔ 50 ہزار پود ےماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں بھی ممدومعاون ثابت ہوں گے ۔Conclusion:null
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.