ETV Bharat / state

Plantation Drive in Madarsa Mahmoodiya: عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر مدرسہ محمودیہ میں شجرکاری

مظفر نگر میں عالمی یوم ماحولیات World Environment Day کے موقع پر مدرسہ محمودیہ میں مدرسہ کے اساتذہ، ذمہ داران اور طلبہ نے شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے۔Plantation Drive in Madarsa

Plantation Drive in Madarsa
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر مدرسہ محمودیہ میں شجرکاری
author img

By

Published : Jun 5, 2022, 9:03 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں عالمی یوم ماحولیات World Environment Day کے موقع پر شجرکاری مہم کے تحت مدرسہ محمودیہ سروٹ میں مدرسہ کے اساتذہ، ذمہ داران اور طلبہ نے شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے۔ اس موقع پر اساتذہ نے کہا کہ جدید دور میں ماحولیات کی آلودگی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ آلودگی میں اضافے اور درجہ حرارت میں اضافے کے سبب سانس لینے کی پریشانی سے لے کر تمام طرح کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر مدرسہ محمودیہ میں شجرکاری

انہوں نے کہا کہ آلودگی کے سبب زمین پر رہ رہے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور اور پرندوں کے لیے خطرہ بڑھتا جا رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ بہت سے جانور معدوم ہو رہے ہیں۔ ماحولیات کے تحفظ کے خاطر ہر برس پانچ جون کو عالمی یوم ماحولیات منایا جاتا ہے، عالمی یوم ماحولیات کے منانے کا مقصد ماحولیات کے تعین بیداری پیدا کرنا اور تحفظ فراہم کرنا ہے۔ Plantation Drive in Madarsa

یہ بھی پڑھیں؛ Sanjeev Balyan Tree Planting on World Environment Day: عالمی یوم ماحولیات پر سنجیو بالیان کی شجرکاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.