ETV Bharat / state

Plantation Drive in AMU: اے ایم یو میں شجرکاری مہم

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 8:02 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سرسید احمد خان کی والدہ عزیز النساء کے نام سے منسوب طالبات ہال میں "پروجیکٹ لیمن سو درخت سو سال" شجرکاری مہم Plantation Drive in AMU کے تحت سو لیمن کے درخت لگائے گئے۔

اے ایم یو میں شجرکاری مہم
اے ایم یو میں شجرکاری مہم

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) مختلف درختوں اور رنگ برنگے پھولوں کی وجہ سے ایک گلدستہ کی مانند نظر آتی ہے، جہاں مختلف شعبوں، فیکلٹی، رہائشگاہوں بڑے پیمانے پر درخت اور پیڑ موجود ہیں، اس کے باوجود یونیورسٹی میں سالوں سال شجر کاری ہوتی رہتی Plantation Drive in AMU ہے۔ اے ایم یو کے بیگم عزیز النساء ہال جو دیگر ہالوں کے ساتھ گزشتہ دو برسوں سے بند تھا کو اب کھول دیا ہے کیونکہ اب طالبات یونیورسٹی آنے لگے ہیں، بیگم عزیز النساء ہال کی پروسٹ، وارڈن اور طالبات نے اپنے کیمپس میں آج شجرکاری مہم چلائی جس میں "پروجیکٹ لیمن سو درخت سو سال" کے تحت ہال کے اندر سو لیمن کے درخت لگائے گئے۔

ویڈیو
ہال کی پروفیسر سبوہی خان نے بتایا آکسیجن کی کمی اور اس کی اہمیت کو ہم لوگوں نے کورونا وبا کی دوسری لہر میں جانا جس سے ہم نے سیکھا کہ ہمیں اپنے آس پاس زیادہ سے زیادہ درخت لگانا چاہیے Plantation Drive in AMU جس سے آکسیجن کے ساتھ ساتھ پھل بھی ملتے رہیں۔
اے ایم یو میں شجرکاری مہم
اے ایم یو میں شجرکاری مہم

انہوں نے بتایا کہ شجرکاری مہم کے تحت آج ہم لوگ ہال کے اندر سو لیمن کے درخت لگا رہے ہیں اس مہم میں ہال میں موجود سبھی طالبات نے حصہ لیا ہے۔ اس سے قبل بھی ہال کے اندر جتنے بھی پیڑ پودے ہم نے لگائے ہیں وہ یہی سوچ کر لگائے ہیں کہ ان کا استعمال طالبات کریں گے، لیمن کا استعمال لڑکیاں زیادہ کرتی ہیں اسی لیے لیمن کے درخت لگائے جا رہے ہیں، لیمن کی عمر بھی سو سال ہوتی ہے تو آنے والے وقت میں دیگر طالبات بھی ان کا استعمال کر سکتی ہیں۔

اے ایم یو میں شجرکاری مہم
اے ایم یو میں شجرکاری مہم

مزید پڑھیں:

وہیں یونیورسٹی لینڈ اینڈ گارڈن کے سابق ممبر انچارج پروفیسر شجاع الدین نے شجر کاری مہم میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرتے ہوئے بتایا کہ ہال میں مختلف پھلوں کے درخت لگائے جارہے ہیں جس کا فائدہ یہاں کی طالبات اٹھائیں گی۔Plantation Drive in AMU اس سے ایک یہ بھی فائدہ ہوگا ہے کہ جب طالبات تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنی پریکٹیکل لائف میں جائیں گی تو ان کو شجر کاری میں دلچسپی ہوگی جو بہت اہم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.