ETV Bharat / state

سبرامنیم سوامی کے خلاف مقدمے کا مطالبہ - barahbanki

بی جے پی کے سینیئر رہنما و رکن پارلیمان سبرامنیم سوامی کی جانب سے کانگریس پارٹی کے کارگزار صدر راہل گاندھی کی ذاتی کردار کشی کرنے پر پی ایل پنیا نے سخت نکتہ چینی کی ہے۔

سبرامنیم سوامی کے خلاف مقدمے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 5:56 PM IST

اس معاملے کے خلاف کانگریس رکن پارلیمان اور قومی ترجمان پی ایل پنیا نے اتوار کو بارہ بنکی کوتوالی میں سبرامنیم سوامی کے خلاف مقدمے کا مطالبہ کیا ہے۔

پی ایل پنیا کے مطابق 5 جولائی کو سبرامنیم سوامی نے سپریم کورٹ سے باہر آکر بیان دیا تھا کہ راہل گاندھی کوکین کا نشہ کرتے ہیں۔

سبرامنیم سوامی کے خلاف مقدمے کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی اور کنبہ سادگی کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ سبرامنیم سوامی کے اس بیان سے کانگریس پارٹی کے کارکنان میں غصہ ہے۔ اس لیے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

Intro:بی جے پی رہنما رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی کی جانب سے کانگریس صدر راہل گاندھی پر دئے گئے ذاتی بیان سے کانگریسیوں میں غصہ ہے۔ اس معاملہ کے خلاف کانگریس رکن پارلیمان اور قومی ترجمان پی ایل پنیا نے اتوار کو بارہ بنکی کوتوالی میں سبرامنیم سوامی کے خلاف مقدمے کے لئے تحریر دی۔ اور سخت کاروائی کا مطالبہ کیا۔

Body:پی ایل پنیا کے مطابق 5 جولائی کو سبرامنیم سوامی نے سپریم کورٹ سے باہر آکر بیان دیا تھا کہ راہل گاندھی کوکین کا نشہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی اور کنبہ سادگی کے لئے پہچانا جاتا ہے۔ سبرامنیم سوامی کے اس بیان سے کانگریسیوں میں غصہ ہے۔ اسلئے ان پر مقدمہ درج کیا جائے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا اسے معاملوں کو لیکر کوئی بڑا احتجاج کیا جائے گا، پنیا نے کہا کہ اب ہم ایسے معاملوں کو برداشت نہیں کریں گے۔ اور ایسے معاملے سامنے آنے پر اس کی مخالفت کی جائے گی۔
بائیٹ پی ایل پنیا، کانگریس ترجمان اور رکن پارلیمان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.