ETV Bharat / state

Code of Conduct in UP: راشن کے پیکٹ سے یوگی مودی کی تصویر ہٹے گی - اترپردیش میں ضابطہ اخلاق

محکمہ فوڈ اینڈ لاجسٹکس کے کمشنر کی جانب سے تمام ضلع مجسٹریٹ کو جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق Code of Conduct کے نفاذ کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی تصاویر ہٹا دی جائیں۔ Photos of Yogi-Modi will be removed from the packets of free ration

راشن کے پیکٹ سے یوگی مودی کی تصویر ہٹے گی

author img

By

Published : Jan 9, 2022, 9:33 AM IST

اترپردیش میں اسمبلی انتخابات UP election 2022 کے پیش نظر ہفتہ کو ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد ریاستی حکومت نے خوراک اور سپلائی محکمہ کی طرف سے عوام کو فراہم کئے جانے والے سستے راشن کے پیکٹوں سے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی تصویر اور سلوگن وغیرہ ہٹانے Photos of Yogi-Modi will be removed from the packets of free ration کے احکامات جاری کئے ہیں۔

محکمہ فوڈ اینڈ لاجسٹکس کے کمشنر کی جانب سے تمام ضلع مجسٹریٹ کو جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی تصاویر ہٹا دی جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: پانچ ریاستوں میں سات مراحل میں ہوں گے اسمبلی انتخابات

نئے حکم نامے کے تحت محکمہ نے صرف تصویر اور سلوگن کے بغیر راشن کے پیکٹ تقسیم کرنے کو کہا ہے۔ ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے بعد عوامی مقامات سے سرکاری اشتہارات وغیرہ ہٹانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.