ETV Bharat / state

Pet Policy In Noida پالتو کتے اور بلی کو مارو گے تو جاؤ گے جیل، نوئیڈا میں پٹ پالیسی نافذ - التو جانوروں کی تحفظ کے لئے پیٹ پالیسی نافذ

نوئیڈا میں جو بھی پالتو کتے یا بلی پر حملہ کرے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ پالتو کتے اور بلی کو مارنے والے جیل جائیں گے۔ یہ فیصلہ نوئیڈا اتھارٹی نے لیا ہے۔ دراصل نوئیڈا اتھارٹی نے پالتو جانوروں کے لئے پالیسی لاگو کیا ہےPet Policy In Noida

پالتو کتے اور بلی کو مارو گے تو جاؤ گے جیل،نوئیڈا میں پیٹ پالیسی نافذ

author img

By

Published : Dec 15, 2022, 3:29 PM IST

نوئیڈا:ریاست اترپردیس کے نوئیڈا اتھارٹی نے پالتو جانوروں کے تحفظ کے لئے پیٹ پالیسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس کے قانون کے تحت کتے اور بلیوں کو مارا نہیں جا سکتا ہے ۔ Pet Policy Implemented In Noida In Uttar Pradesh
اس کے مطابق اب کتے یا بلی جیسے پالتو جانوروں کا احترام کرنا ہوگا۔اگر کوئی ان کو مارتا ہوا پایا گیا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اس کے علاوہ بھاری جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا۔

پالتو کتے اور بلی کو مارو گے تو جاؤ گے جیل،نوئیڈا میں پیٹ پالیسی نافذ

ہر سال رجسٹریشن کے لئے ₹ 500 ادا کرنے ہوں گے:
نوئیڈا اتھارٹی کی پالتو (پیٹ) پالیسی کے مطابق اب کتے اور بلی کو رجسٹریشن ہو گا۔رجسٹریشن فیس نوئیڈا اتھارٹی نے 500 روپے رکھا ہے۔ یعنی کتے بلی کے مالک کو رجسٹریشن کے لئے نوئیڈا اتھارٹی کو سالانہ 500 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ اس کے علاوہ رجسٹریشن کی تجدید ہر سال اپریل کے مہینے میں کرنی ہوگی، اس کے لئے ہر سال نوئیڈا اتھارٹی کے اکاؤنٹ میں 500 روپے جمع کرنے ہوں گے۔

لاوارث چھوڑنے پر بھی کارروائی کی جائے گی:
پالیسی کے مطابق اگر کوئی مالک اپنے پالتو کتے کو لاوارث چھوڑے گا تو اس کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ یہاں بھی کتے کی عزت دینی ہو گی۔ اگر آپ کو کتے پالنے کا شوق ہے تو آپ کو ان کا پورا خیال رکھنا ہوگا۔

مزید پڑھیں:Road Accident in Firozabad فیروزآباد میں مسافر بس کھائی میں گری، چھ افراد ہلاک

ان کے ساتھ مار پیٹ کی ضرورت نہیں۔اگر مار پیٹ کرو گے تو جیل جاؤ گے۔ یہ بھی نئی پالیسی میں لکھا ہے۔ اگر کوئی شخص اپنے پالتو جانور کو سڑک، گلی، محلے، ہاؤسنگ سوسائٹی یا گاؤں میں آزادانہ چھوڑے گا تو اس پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ پہلی بار 100 روپے، دوسری بار 200 روپے اور تیسری بار 500 روپے۔ اس کے بعد بھی اگر پالتو جانور کو آزاد چھوڑے گا تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔Pet Policy Implemented In Noida In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.