ETV Bharat / state

نوئیڈا: تفریحی پروگرام سے قبل انتظامیہ سے اجازت لینا لازمی

اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں مختلف طرح کی تفریحی ٹیکس سے وصولی کرکے ریاستی خزانے کو بھرنے کی کوشش جاری ہے اور مقامی انتظامیہ کسی بھی مراعات کے حق میں نہیں ہے۔

نوئیڈا میں تفریحی پروگرام سے قبل انتظامیہ سے اجازت لینا لازمی
نوئیڈا میں تفریحی پروگرام سے قبل انتظامیہ سے اجازت لینا لازمی
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 8:48 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:59 AM IST

ریاست اترپردیش سے متصل شہر نوئیڈا کے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے ضلع کے رہائش پذیر لوگوں کو متنبہ کیا ہے کہ ضلع میں ہونے والے تمام تفریحی پروگراموں سے قبل انتظامیہ سے اجازت لینا ضروری ہوگا۔ واضح رہے کہ وہ تفریح کے کسی بھی زمرے میں آتا ہو۔

بتا دیں کہ انتظامیہ سے اجازت لینے سے اسے ٹیکس دینا ہوگا۔ جس سے سرکار کو ریوینیو حاصل ہوگا جس کی حالت پہلے سے ہی پتلی ہے۔ دوسری صورت میں اجازت نہ لینے پر مقررہ ایکٹ کے تحت کاروائی کی دھمکی دی گئی ہے۔

نوئیڈا میں تفریحی پروگرام سے قبل انتظامیہ سے اجازت لینا لازمی

اس طرح اب کوئی بھی پروگرام آسانی سے نوئیڈا میں ہونا مشکل نظر آرہا ہے، کیونکہ اجازت نہ لینے کی صورت میں کبھی بھی ان پر کاروائی کا ڈر رہے گا اور اس صورت میں کچھ زیادہ ہی دینا پڑے گا۔ اگر اجازت لیتے ہیں تو فیس دینی لازمی ہوگی۔ ایسے میں اب حکومت کے اس فرمان کے بعد لوگوں کو تفریح سے محروم کرنے کی کوشش قرار دی جا رہی ہے۔

Intro:نوئیڈا میں تفریحی پروگرام سے قبل انتظامیہ سے اجازت لینا لازمی Body:تفریحی پروگراموں کے انعقاد سے قبل اجازت لازمی

نوئیڈا:
مختلف تفریح ٹیکس کی وصولی کرکے ریاستی خزانے کو بھرنے کی کوشش جاری ہے اور مقامی انتظامیہ کسی بھی مراعات کے حق میں نہیں ہے۔
ڈسٹرکٹ کلکٹر نوئیڈا بی این سنگھ نے ، ضلع کے رہائشیوں کو متنبہ کیا ہے کہ ضلع میں ہونے والے تمام تفریحی پروگراموں سے قبل مجاز اتھارٹی سے اجازت لینا ضروری ہوگا۔ واضح رہے کہ وہ تفریح کے کسی بھی زمرے میں آتا ہو ۔اجازت لینے سے اسے ٹیکس دینا ہوگا۔جس سے سرکار کو ریوینیو حاصل ہو گا جس کی حالت پہلے سے ہی پتلی ہے۔ دوسری صورت میں ، مقررہ ایکٹ کے تحت کارروائی کی دھمکی دی گئی ہے۔اس طرح اب کوئی بھی پروگرام آسانی سے نوئیڈا میں ہونا مشکل نظر آرہا ہے ۔کیونکہ اجازت نہ لینے کی صورت میں کبھی بھی ان پر کاروائی کا ڈر رہے گا اور اس صورت میں کچھ زیادہ ہی دینا پڑے گا اور اگر اجازت لیتے ہیں تو فیس دینی لازمی ہوگی۔ایسے میں اب حکومت کے اس فرمان کے بعد لوگوں کو تفریح سے محروم کرنے کی کوشش قرار دی جا رہی ہے ۔Conclusion:Permission to be taken before organising various program in connection with entertainment in Noida
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.