ETV Bharat / state

شیعہ عالم دین کی مسلمانوں سے اپیل، گھروں میں ہی نماز عید ادا کریں

شیعہ عالم دین سید شباب نقوی نے کورونا وائرس کے پیش نظر عید کے موقع پر گلے ملنے، مصافحہ اور خریداری نا کرنے کی اپیل کی ہے۔

شیعہ عالم دین سید شباب نقوی
شیعہ عالم دین سید شباب نقوی
author img

By

Published : May 21, 2020, 10:43 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں شیعہ عالم دین سید شباب نقوی نے عید پر خریداری نہ کرنے کی اپیل کے ساتھ اس بار نماز عید الفطر گھروں میں ہی پڑھنے کی اپیل کی ہے۔

شیعہ عالم دین سید شباب نقوی، ویڈیو

سید شباب نقوی نے مسلمانوں اور خصوصاً شیعہ برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بار عید کی نماز گھروں میں ہی ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ اس بار مسلمان عید کے موقع پر خریداری بھی نہیں کریں نیز عید کے موقع پر گلے ملنے اور مصافحہ کرنے سے بھی گریز کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.