ETV Bharat / state

'کورونا متاثرین جلد ہی ڈسچارچ ہوں گے'

author img

By

Published : May 13, 2020, 5:55 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بودھ نگر کے ضلع افسر سوہاس ای وائی نے بتایا کہ 'ضلع میں 15 اپریل تک کورونا سے متاثر سبھی افراد کو علاج کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے'۔

کورونا متاثرین جلد ہی ڈسچارچ ہوں گے
کورونا متاثرین جلد ہی ڈسچارچ ہوں گے

سوہاس ای وائی نے کہا کہ 'ایک مئی تک 90 فیصد لوگوں کو علاج کے بعد چٹی دے دی گئی ہے۔ ضلع کے ہاٹ اسپاٹ پر میڈیکل کیمپ لگائے گئے ہیں تاکہ اسکرینگ کے دوران اگر کسی شخص میں علامات نظر آتے ہیں تو انہیں محکمہ صحت کی جانب سے انہیں قرنطینہ کیا جا سکے'۔

ضلع مجسٹریٹ نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ 'گوتم بودھ نگر میں ہاٹ اسپاٹ پر کلینک بنائے گئے ہیں۔ چیک اپ کیا جا رہا ہے، اس دوران کوئی شخص جس میں انفلواینزا کے علامات نظر آتے ہیں انہیں شروعاتی دور میں ہی آئسولیٹ کیا جاتا ہے'۔

ضلع افسر نے بتایا کہ گوتم بودھ نگر میں کنٹینمنٹ زون دو کٹیگری میں بنائے گئے ہیں۔ پہلے میں ان علاقوں کو رکھا گیا ہے جن میں کورونا متاثر ملے، ایسے علاقوں میں 400 میٹر کے آس پاس کے علاقے کو سیل کیا گیا ہے۔ وہیں دوسری کٹیگری میں ایک سے زیادہ کورونا متاثر ہیں ان علاقوں میں ایک کلو میٹر کے علاقے کو سیل کیا گیا ہے۔ ضلع مجسٹریٹ کے مطابق پورے ضلع میں 41 کنٹینمنٹ زون ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.