ETV Bharat / state

غریب عوام راشن کے لئے مجبور - اتر پردیش حکومت

مئوضلع کی گھوسی کوتوالی کے سامنے مقامی باشندے راشن نہ ملنے پر تھانے کے سامنے جمع ہو گئے۔

غریب عوام  راشن کے لئے در در بھٹک رہے ہیں

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 12:15 PM IST

اتر پردیش حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے کہ اس دوران غریب طبقے کو راشن کی دقت نہیں ہو گی لیکن حقیقت میں ایسا نظر نہیں آتاہے۔ مئو ضلع کی گھوسی کوتوالی علاقے میں راشن نہ ملنے کے سبب لوگوں کو پرشیانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

غریب عوام راشن کے لئے در در بھٹک رہے ہیں

خواتین و جسمانی طور پر معذور افراد راشن کی امید میں یہاں آئے ہیں لیکن یہاں آکر ان غریب پسماندہ لوگوں کو مایوسی ہی حاصل ہوئی۔

سرکاری عملہ کے ذریعہ انہیں بتایا گیا کہ یہاں راشن تقسیم کرنے کا کوئی انتظام نہیں ہے۔ اس کے بعد انہیں پولیس نے لاؤڈ-اسپیکر کے ذریعہ گھر واپس جانے کی اپیل کی۔

خواتین کا کہنا تھا کہ ان کے گھروں میں فاقہ کشی کے حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ وہ کافی دور سے پیدل چل کر آئی ہیں۔ راشن کی امید میں آئی خواتین میں کچھ تو کافی کمزور نظر آ رہی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.