مرادآباد: ریاست راجستھان کے ادےپور میں کنہیا لال کے قتل کے بعد پورے ملک میں پکڑے گئے ملزمین کے خلاف احتجاج کیے جا رہے ہیں۔ اگر بات کی جائے ریاست اترپردیش کے مرادآباد کی تو مرادآباد کے امبیڈکر پارک میں ورلڈ آرگنائزیشن آف ریلیشنس اینڈ نالج ادارے نے ادے پور قتل معاملے میں پکڑے گئے ملزمین کو سخت سے سخت سزا دینے کا حکومت سے مطالبہ کیا۔ Demand for Punishment of Udaipur Accused in Moradabad
Protest in Moradabad: مرادآباد میں ادے پور معاملے کے ملزمین کو سزا دینے کا مطالبہ - ای ٹی وی بھارت اردو خبر
مرادآباد کے امبیڈکر پارک میں ورلڈ آرگنائزیشن آف ریلیشنس اینڈ نالج ادارے کی جانب سے راجستھان کے ادے پور میں ہوئے معاملے میں پکڑے گئے ملزمین کو سخت سے سخت سزا دینے کا حکومت سے مطالبہ کیا گیا۔ Udaipur Case، Protest in Moradabad
مرادآباد میں ادےپور ملزمین کو سزا دینے کا مطالبہ