ETV Bharat / state

بجنور: کرنٹ لگنے سے مور ہلاک - ہائی ٹینشن سے کرنٹ لگنے سے مور کی موت

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ کوتوالی کے سول لائن کے قریب پنچوٹی کالونی میں بجلی کے ہائی ٹینشن پر جنگلی مور بیٹھا تھا۔

بجنور: کرنٹ لگنے سے مور کی موت
بجنور: کرنٹ لگنے سے مور کی موت
author img

By

Published : May 28, 2020, 3:07 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ کوتوالی کے سول لائن کے قریب پنچوٹی کالونی میں بجلی کے ہائی ٹینشن پر جنگلی مور بیٹھا تھا۔

جس کے بعد مور اچانک کرنٹ کی زد میں آگیا اور اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

مقامی لوگوں نے مور کو بچانے کے لیے اسے پانی پلانے کی کوشش کی لیکن اس کے باوجود مور بچ نہیں سکا۔

وہیں اچانک جنگلی مور کی موت کے بعد علاقے کی عوام نے غم کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.