ETV Bharat / state

'میرا مقصد عوام تک انسانیت کا پیغام پہچانا ہے'

author img

By

Published : Dec 23, 2019, 8:02 PM IST

راشد سیفی نے مزید کہا کہ اس مہم میں اکیلا ہی چلا ہوں، اگر کوئی میرے ساتھ آنا چاہتا ہے تو آ سکتا ہے۔

'میرا مقصد عوام تک انسانیت کا پیغام پہچانا ہے'
'میرا مقصد عوام تک انسانیت کا پیغام پہچانا ہے'

اتر پردیش کے ضلع مراد آباد کےمقامی باشندہ راشد سیفی اکیلے ہی اپنی اسکوٹی کے ذریعے ہر روز شہر میں گھوم گھوم کر لوگوں کو انسانیت کا پیغام دے رہے ہیں۔

راشد سیفی انسانیت کو اور ملک کو بچانے کے لئے گلے میں ایک تقطیع لٹکا کر عوام یہ پیغام دیے رہے ہیں کہ یہ سب کا ملک ہے یہاں ہر مزہب اور ثقافت کے ماننے والے رہتے ہیں اور اسی گنگا جنی تہذیب کو بچانے نکلے ہیں۔

'میرا مقصد عوام تک انسانیت کا پیغام پہچانا ہے'

انہوں نے کہا کہ میرا مقصد عوام اور حکومت کے بیچ جو ایک دوری ہے اس دوری کو ختم کرنا ہے اور عوام تک انسانیت کا پیغام پہچانا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس مہم میں اکیلا ہی چلا ہوں، اگر کوئی میرے ساتھ آنا چاہتا ہے تو آ سکتا ہے۔

واضح رہے کہ راشد سیفی انسانیت ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ہیں اور ایک مصنف بھی ہیں۔

Intro:راشد سیفی دے رہے ہیں عوام کو انسانیت کا پیغام

Body:ترمیمی بل کو لے کر پورے ملک میں جگہ جگہ احتجاج کئے جارہے ہیں کانفرنس کے ذریعے جلوس اور جلسوں کے ذریعے این ار سی اور کی کیب کی مخالفت ہر طرح سے کی جا رہی ہے لیکن ریاست اتر پردیش کے مراد آباد کےمقامی راشد سیفی اکیلے ہیں اپنی اسکوٹی کے ذریعے ہر روز شہر میں گھوم گھوم کر لوگوں کو انسانیت کا پیغام دے رہے ہیں

راشد سیفی انسانیت ویلفیئر سوسائٹی کے صدر بھی ہیں اور ایک رائٹر بھی ہیں آج کے اس دور کو دیکھتے ہوئے جس طرح سے جگہ جگہ احتجاز کیے جا رہے ہیں ان کا کہنا ہے کی انسانیت کو بچانے کے لیے ملک کو بچانے کے لئے گلے میں انسانیت کے پیغام کی تقطیع ڈال کر عوام کو یہ پیغام دے رہے ہیں کی یہ جو ملک ہے سبھی مذہب کے ثفاقت کا ملک ہے اس ملک میں سب مذہب کے لوگوں کو ملک کی ثفاقت کو بچانا ہیں

راشد سیفی کا کہنا ہے کی کسی سے بھی ایک خصوصی مذہب کی بات نہ کریں جس طرح سے آج پورے ملک میں لوگ سڑکوں پر ہیں اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کئی لوگوں میں ایک طرح کا ڈر ہے آج ہر مذہب کے لوگ سڑکوں پر ہیں اس معاملے میں حکومت کو سوچنا ہوگا اور سمجھنا ہوگا میرا مقصد عوام اور حکومت کے بیچ جو ایک دوری ہے اس دوری کو ختم کرنا ہے اور عوام کو انسانیت کا پیغام دینا ہے اس مہم میں اکیلا ہی چلا ہوں اور اگر کوئی میرے ساتھ اس مہم میں آنا چاہتا ہے تو آ سکتا ہے

بائٹ-1- راشد شفی

Conclusion:راشد سیفی دے رہے ہیں عوام کو انسانیت کا پیغام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.