ETV Bharat / state

علی گڑھ: احتجاجی دھرنوں کے ساتھ پرامن ماحول - شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی دھرنوں کے ساتھ پرامن ماحول

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کے ایس ایس پی منیراج جی نے بتایا کہ 'تین مختلف جگہوں پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی دھرنوں کے ساتھ پرامن ماحول ہے۔

علی گڑھ: احتجاجی دھرنوں کے ساتھ پرامن ماحول

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 7:53 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:14 PM IST

علی گڑھ ایس ایس پی منیراج جی نے ضلع علی گڑھ کے موجودہ ماحول پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ 'ضلع علی گڑھ میں تین مختلف جگہوں پر احتجاجی دھرنا چل رہا ہے۔

یہ پرامن احتجاجی مظاہرہ شاہ جمال علاقے میں دوسرا پرانی چونگی گیٹ اے ایم یو اور تیسرا جیون گڑھ میں چل رہا ہے۔

علی گڑھ: احتجاجی دھرنوں کے ساتھ پرامن ماحول

ایس ایس پی نے کہا کہ 'کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہے جس جگہ روڈ جام کر رہے ہیں اس جگہ ہم لوگ قانونی کارروائی کرکے مقدمہ درج کریں گے۔

منیراج جی نے مزید بتایا کہ 'ابھی تک تقریبا 14 مقدمہ درج ہوئے ہیں جس میں گرفتاری کے لیے ٹیمیں بنائی جارہی ہیں۔ 40 سے 50 نامزد لوگ ہیں اور تشدد کے وقت جو بھی لوگ موجود تھے ان کی شناخت کی جا رہی ہے جو لوگ شامل تھے انہی کے خلاف قانونی ایکشن لیا جائیگا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.