ETV Bharat / state

بارہ بنکی: جشن آزادی تقاریب میں بھیڑ نہیں ہوگی - اترپردیش نیوز

کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے درمیان جشن آزادی، محرم اور گنیش چترتھی جیسے تہواروں کو امن و امان کے ساتھ مکمل کرانے کے لیے ضلع بارہ بنکی کی انتظامیہ اور پولیس مستعد ہو گئی ہے۔

peace committee meeting in barabanki
جشن آزادی تقاریب میں بھیڑ نہیں ہوگی
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 8:29 PM IST

جاری کردہ گائیڈ لائن کے مطابق ضلع میں ان تینوں تہواروں پر کوئی جلوس وغیرہ نہیں نکلے گا۔ عوام گھروں میں رہ کر سماجی فاصلے پر عمل کرتے ہوئے ان تہواروں کو منا سکیں گے۔

دیکھیں ویڈیو

ان تینوں تہواروں کے پیش نظر شہر کے جی آئی سی آڈیٹوریم میں جمعرات کو ضلع پیس کمیٹی کی میٹنگ منعقد کی گئی۔ جس میں تمام مذاہب کے علماء اور ذمہ داران نے شرکت کی۔

پیس کمیٹی میں پولیس اور انتظامیہ نے علماء کو گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے یہ تینوں تہواروں منانے کی ہدایت دی۔

ضلع مجسٹریٹ آدرش کمار سنگھ نے بتایا کہ، 'یوم آزادی کے موقع پر حکومتی دفاتر اور اسکولوں میں قومی پرچم پھہرایا جائے گا، لیکن اس دوران وہاں بھیڑ نہیں ہوگی۔'

انہوں نے کہا کہ، 'اس اہم روایت میں انہیں آن لائن جوڑنے کی کوشش کی جائے گی۔'

انہوں نے کہا کہ، 'پیس کمیٹی کے ذمہ داران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ گائیڈلائن کے مطابق یہ تینوں تہوار منائیں گے۔'

محرم کے پیش نظر دونوں مسلکوں نے واضح کیا ہے کہ وہ حکومتی گائیڈلائن پر مکمل طور سے عمل کریں گے۔

مزید پڑھیں:

آئی جی موہت اگروال سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو

وہیں ان تینوں تہواروں کا فائدہ اٹھاکر غیر سماجی عناصر نظم و نسق کے لیے خطرہ نہ ہوں اس کے لیے پولیس نے بھی تمام انتظامات پر کر لیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.