ETV Bharat / state

بنارس: ایک برس میں ہی سڑکیں گڈھوں میں تبدیل - بنارس سڑک

اترپردیش کے شہر بنارس میں گزشتہ الیکشن کے وقت سڑکوں کی مرمت کی گئی تھی اور کچھ جگہوں پر نئی سڑکیں بھی بنائی گئیں تھی، لیکن اب یہ سڑکیں گڈھوں میں تبدیل ہو چکی ہیں۔

بنارس خستہ حال سڑک
author img

By

Published : Oct 1, 2019, 10:49 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 5:29 PM IST

ان سڑکوں کو لیکر ایسا پروجیکٹ کیا جارہا تھا، جیسے اب یہ سڑکیں طویل عرصے تک درست رہیں گی اور چونکہ بنارس ملک کے وزیراعظم کا حلقہ انتخاب ہے اس لیے اس کو خوب اچھالا گیا، کہ مودی جی نے بنارس کی شکل بدل دی۔

بنارس خستہ حال سڑک، دیکھیں ویڈیو

لیکن ایک برس بھی نہیں گزرا اور بارش کا موسم آتے ہی سڑکیں اپنی پرانی حالت میں پہنچ گئیں۔

کوئی سڑک ایسی نہیں، جس پر گڈھے نہ ہوں اور گڈھے بھی معمولی نہیں نہایت گہرے اور خطرناک ہیں۔ جو بارش میں پانی میں چھپے رہتے ہیں اور جس میں بائیک سوار اور سائکل سوار آئے روز گر کر زخمی ہوتے رہتے ہیں۔

بنارس میں سڑکیں بڑی مشکل سے بنتی ہیں۔ اب یہ کہنا مشکل ہے کہ ان سڑکوں کی مرمت کب ہوگی یا نئی سڑکیں کب بنائی جائیں گی۔

ہاں گزشتہ برسوں میں یہ سڑکیں زیادہ تر خراب ہی رہتی تھیں۔ اور ان کی مرمت بہت مشکل سے ہوتی تھی اور وہ سڑکیں جن کی مرمت ہوتی تھی ان پر سو میٹر راستہ چلنا مشکل ہو جاتا تھا۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ بنارس کو کیوٹو بنانے کا دعویٰ کرنے والی حکومت کتنے دنوں میں بنارس کی سڑکوں کی مرمت کراتی ہے یا نئی سڑک بنواتی ہے؟

Intro:

Body:ایک ہی سیزن کی بارش میں سڑکوں پر پڑے گڈھے۔
سڑکیں ایک سال بھی نہیں چلیں۔

اترپردیش کے شہر بنارس میں گزشتہ الیکشن کے وقت سڑکوں کی مرمت کی گئی تھی اور کچھ جگہوں پر نئی سڑکیں بنائی گئی تھیں اور اس کو ایسا پروجیکٹ کیا جارہا تھا جیسے اب یہ سڑکیں لمبےعرصہ تک درست بنی رہیں گی اور چونک بنارس ملک کے وزیراعظم کا حلقہ انتخاب ہے اس لیے اس کو خوب اچھالا گیا کہ مودی جی نے بنارس کی شکل بدل دی لیکن ایک سال بھی نہیں ہوا اور بارش کا موسم آتے ہی سڑکیں اپنی سابقہ حالت میں پہنچ گئیں۔کوئی سڑک ایسی نہیں جس پر گڈھے نہ ہوں اور گڈھے بھی معمولی نہیں نہایت گہرے اور خطرناک ہیں جو بارش میں پانی میں چھپے ہوئے رہتے ہیں اور جس میں بائیک سوار اور سائکل سوار گر تے رہتے ہیں۔
معاملہ یہ ہے کہ بنارس میں سڑکیں کی بڑی مشکل سے بنتی ہیں۔ اب یہ کہنا مشکل ہے کہ ان سڑکوں کی مرمت کب ہوگی یا نئی سڑکیں کب بچھائی جائینگی ۔
ہاں گزشتہ سالوں میں یہ سڑکیں زیادہ تر خراب ہی رہتی تھیں۔ اور ان کی مرمت بہت مشکل سے ہوتی تھی اور وہ سڑکیں جن کی مرمت ہوتی تھی ان پر سو میٹر راستہ چلنا مشکل ہو جاتا تھا۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ بنارس کو کیوٹو بنانے کا دعوی کرنے والی حکومت کتنے دنوں میں بنارس کی سڑکوں کی مرمت کراتی ہے یا نئی سڑک بنواتی ہے؟۔

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 5:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.