ETV Bharat / state

Free Medical Camp:جمعیتہ علماء ضلع مظفر نگر کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد - مفت طبی کیمپ کا انعقاد

جمعیتہ علماء ریاست اتر پردیش کے ناظم تنظیم قاری ذاکر حسین نے بتایا کہ جمعیتہ علماء ضلع مظفر نگر کے زیراہتمام وقتاً فوقتاً مختلف اضلاع کے پسماندہ علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جاتا رہا ہے- Free Medical Camp Organized By Jamiat Ulama

میڈیکل کیمپ
میڈیکل کیمپ
author img

By

Published : Aug 21, 2022, 11:32 AM IST

جمعیتہ علماء ضلع مظفر نگر کے زیراہتمام مدرسہ اسعد العلوم کھتولی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر جمعیتہ علماء ریاست اتر پردیش کے ناظم تنظیم قاری ذاکر حسین نے بتایا کہ جمعیتہ علماء ضلع مظفر نگر کے زیراہتمام وقتاً فوقتاً مختلف اضلاع کے پسماندہ علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جاتا رہا ہے۔

Free Medical Camp Organized By Jamiat Ulama

انہوں نے مزید کہا کہ مفت میڈیکل کیمپ کے سلسلے کی کڑی کے تحت آج مدرسہ اسعد العلوم کھتولی میں S K B ہاسپٹل سے مختلف امراض کے ماہرین و ڈاکٹرز کی نگرانی میں کثیر تعداد میں عوام کو طبی سہولیات فراہم کی گئی۔

مزید پڑھیں:نئی دہلی : خادم انسانیت کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

اس کیمپ میں،بلڈ شوگر،ای سی جی،گاینی کو لوجسٹD G O,آنکھوں کی جانچ وغیرہ کا نظم کیا گیا،اس کے علاوہ MBBS MD فیزیشین کے ذریعے مختلف امراض کے تعلق سے مشورہ دیکر مفت دوائیں تقسیم کی گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.