ETV Bharat / state

دیہی علاقے میں صفائی کے پیش نظر کئی احکامات جاری - دیہی علاقے میں صفائی کے پیش نظر احکامات جاری

دیہی علاقوں میں صاف صفائی کو یقینی بنانے کے لئے ضلع مجسٹریٹ نے تمام ذمہ داران کو خط لکھ کر وی ایچ این سی کی مد میں آنے والے رقم کو صفائی پر خرچ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

دیہی علاقے میں صفائی کے پیش نظر کئی احکامات جاری

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 12:43 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع انتظامیہ نے دیہی علاقوں میں کووڈ-19 کے خطرے کو کم کرنے کے لئے صاف صفائی کے پیش نظر کئی احکامات جاری کئے ہیں ۔

جس میں دیہی علاقوں میں صاف صفائی کو یقینی بنانے کے لئے ضلع مجسٹریٹ نے تمام ذمہ داران کو خط لکھ کر وی ایچ این سی کی مد میں آنے والے رقم کو صفائی پر خرچ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

دیہی علاقے میں صفائی کے پیش نظر کئی احکامات جاری۔ویڈیو

ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے تمام تھانے داروں اور بی ڈی او، دیگر افسران کو خط لکھ کر خصوصی حکم دیا ہے، کہ دیہی علاقوں میں صفائی کے پختہ انتظامات کئے جائیں.

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ دیہی علاقوں میں ایچ این سی کی مد میں جو 10 ہزار روپے ماہوار آتیں ہیں، وہ علاقوں میں صفائی کے لئے ہی آتے ہیں۔

اس رقم سے تمام گاؤں میں صاف صفائی کے نظام کو بہتر کریں، تاکہ اس سے گاؤں میں کسی بھی قسم کا وبا نہ پھیلے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.