ETV Bharat / state

Opposition parties Monitoring EVM: اپوزیشن پارٹیوں کو ای وی ایم کو لے کر انتظامیہ پر بھروسہ نہیں - Opposition parties are monitoring the EVM

اترپردیش میں اپوزیشن پارٹیوں کو انتظامیہ پر اعتماد نہیں ہے، اس لئے وہ 24 گھنٹے ای وی ایم اسٹرانگ روم کی نگرانی کر رہے Opposition parties are monitoring the EVM ہیں۔

اپوزیشن پارٹیوں کو ای وی ایم کو لے کر انتظامیہ پر بھروسہ نہیں

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 8:03 PM IST

اتر پردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں ای وی ایم اسٹرانگ روم کی نگرانی میں تعینات انتظامیہ کی گاڑی سے پیچکش، پلاس اور دیگر اوزار ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے کے بعد ضلع بارہ بنکی میں اپوزیشن پارٹیاں مستعد ہوگئی Opposition parties are monitoring the EVM ہیں۔

اپوزیشن پارٹیوں کو انتظامیہ پر اعتماد نہیں ہے، اس لئے وہ 24 گھنٹے ای وی ایم اسٹرانگ روم کی نگرانی کر رہے ہیں تاہم سب سے اہم بات یہ ہے کہ بی جے پی کی جانب سے کسی بھی کارکنان کو ای وی ایم کی نگرانی کے لیے نہیں لگایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دوشنبے کے روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ انتظامیہ کی ایک گاڑی سے پیچ کش پلاس سمیت دیگر اوزار کو ای وی ایم اسٹرانگ روم میں لے جاتے ہوئے پکڑا گیا ہے، اس کے علاوہ اپوزیشن پارٹیاں قبل سے ہی ای وی ایم کو لیکر مطمعین نہیں ہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس سلسلے میں سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی ہدایت پر سماجوادی پارٹی کے کارکنان 24 گھنٹے بارہ بنکی کی نوین منڈی میں بنے اسٹرانگ روم پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اس کام میں بی ایس پی کے کارکنان بھی لگے ہوئے ہیں، دونوں کو انتظامیہ اور حکومت پر اعتماد نہیں ہے۔ اس لئے وہ 10 مارچ تک مسلسل ای وی ایم کی نگرانی Opposition parties are monitoring the EVM کریں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.