ETV Bharat / state

Opposition is Propagating Inflation: مہنگائی حزب اختلاف کا پروپیگنڈا ہے - BJP election rally in Rampur

رامپور میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب سے منعقد انتخابی جلسہ میں پارٹی کے کارکنان نے مہنگائی کے مسئلہ پر بولتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی نہیں بلکہ حزب اختلاف پروپیگنڈا کررہی ہے۔

مہنگائی حزب اختلاف کا پروپیگنڈا ہے
مہنگائی حزب اختلاف کا پروپیگنڈا ہے
author img

By

Published : Dec 11, 2021, 3:08 PM IST

اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات 2022 Uttar Pradesh Assembly Elections کے پیش نظر ریاست کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔

اس دوران آج رامپور کے مسلم اکثریتی علاقہ میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب ایک انتخابی جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی صدر کنور باسط علی نے یوگی حکومت کی پانچ سالہ حصولیابیاں عوام کے سامنے رکھی۔

ویڈیو

اس موقع پر میڈیا کی جانب سے مہنگائی پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے مقامی رہنماء آصف فاروقی نے کہا کہ 'کوئی مہنگائی نہیں بڑھی ہے بلکہ حزب اختلاف اقتدار حاصل کرنے کے لیے پروپیگنڈا کر رہا opposition is propagating Inflation ہے۔

وہیں بی جے پی کے کارکنان محمد رضوان نے کہا کہ مہنگائی کے ساتھ ساتھ لوگوں کی آدمدنیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ایک دیگر کارکن پرویز خاں نے کہا کہ مہنگائی واقعی بڑھی ہے۔ اشیاء ضروریہ سے لیکر رسوئی گیس سلینڈر، پیٹرول اور ڈیزل تک کی قیمتوں میں اضافہ Rising petrol and diesel prices ہوا ہے۔

مزید پڑھین:

جب کہ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ایک دیگر کارکن پرویز خاں نے کہا کہ مہنگائی کافی بڑھ گئی ہے۔ ضروری اشیاء سے لیکر رسوئی گیس سلینڈر، پیٹرول اور ڈیزل تک کی قیمتوں میں کافی اضافہ ہو گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.