بارہ بنکی میں میگا سیمنار میں شرکت کرنے آئے امر ناتھ مشرا نے کہا کہ جی ایس ٹی سے تاجروں کو کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی سے کئی قسم کی آسانیاں ہیں۔ کئی قسم کے ٹیکس ختم ہوکر صرف ایک ٹیکس دینا ہے۔ اور کہیں جانا بھی نہیں ہے۔
انہوں نے چیلینج کرتے ہوئے کہا کہ جی ایس ٹی مخالفین جب چاہیں ان سے ٹی وی پر کھلی بحث کر لیں۔