ETV Bharat / state

Mohan Bhagwat to Visit UP: مشترکہ کاوشوں سے ہی بھارت ترقی کے منازل طے کرسکتا ہے، بھاگوت - آر ایس ایس چیف نے میرٹھ میں منعقد پروگرام میں شرکت کی

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر اور میرٹھ کا دورہ کیا،موہن بھاگوت نے مظفر نگر کے کھتولی میں شری کرشن مندر مہوتسو کےایک پروگرام میں شرکت کی- RSS chief Mohan Bhagwat to Visit Meerut

بھاگوت
بھاگوت
author img

By

Published : Jun 16, 2022, 8:06 AM IST

آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت آج مغربی اتر پردیش کے دورے پر تھے،انہوں نے ریاست کے ضلع مظفر نگر اور میرٹھ کا دورہ کیا،موہن بھاگوت نے مظفر نگر کے کھتولی میں شری کرشن مندر مہوتسو کےایک پروگرام میں شرکت کی-RSS chief Mohan Bhagwat to Visit Meerut

بھاگوت

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب کو لوگوں کو مشترکہ طورپر ملک کو آگے بڑھانا ہوگا،جب تمام لوگوں کو کوششیں ہونگی تو یقینا ًایک دن بھارت وشو گرو بنے گا،اور دنیا میں امن و امان کا قیام ہوگا۔

مزید پڑھیں:Mohan Bhagwat on Hindutva: 'دھرم سنسد میں دیئے گئے بیانات ہندوتو کی نمائندگی نہیں کرتے'

وہیں دوسری جانب میرٹھ میں واقع سردار وللبھ بھائی پٹیل ایگریکلچر یونیورسٹی میں نیر فاؤنڈیشن کے جانب سے منعقدہ تقریب میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے ضلع میں آبی وسائل کے مسائل، چیلنجز اور حل کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا .

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.