ETV Bharat / state

Victory of AAP Can Bring Development in UP: 'عآپ کی جیت سے ہی اترپردیش میں ترقی کی راہیں ہموار ہوسکتی ہیں'

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 3:50 PM IST

عآپ کے ریاستی صدر نے عوام سے اپیل کی کہ یوپی میں اگر بھائی چارہ کو فروغ دینا ہے اور ترقی کی راہیں ہموار کرنی ہیں تو عام آدمی پارٹی کو فتح سے ہمکنار کرائیں AAP Can Bring Prosperity in UP۔ ریاستی صدر سبھا جیت سنگھ نے نوئیڈا کے امیدوار پنکج اوانہ اور پارٹی کے دیگر عہدیداروں اور کارکنوں کے ساتھ سیکٹر 15، سیکٹر 16 موٹر مارکیٹ، نیاباس گاؤں کی کچی آبادیوں میں گھر گھر مہم Door to Door Campaign چلا کر پارٹی کے امیدواروں کو جیت دلانے کی بات کہی۔

Victory of AAP Can Bring Development in Uttar Pradesh
عآپ کی جیت سے ہی اترپردیش میں ترقی کی راہیں ہموارہوسکتی ہیں

اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Elections کے پیش نظر عام آدمی پارٹی سے اتر پردیش کے ریاستی صدر سبھا جیت سنگھ نے انتخابی مہم کی کمان اپنے ہاتھ میں لے لی ہے۔ نوئیڈا اسمبلی سے پارٹی کے امیدوار پنکج آوانہ AAP candidate Pankaj Awana from Noida Assembly کی حمایت میں گھر گھر مہم چلائی گئی۔ ان کے ساتھ انتخابی مہم کے دوران موجود کارکنان کا جوش و خروش بھی قابل دید تھا۔

عآپ کے ریاستی صدر سبھا جیت سنگھ نے گھر گھر جا کر لوگوں سے ملاقات کی اور پارٹی کی پالیسیوں اور حکومت کی تشکیل پر کیجریوال کی طرف سے عوام کو دی گئی ضمانتوں کے بارے میں بتایا۔ اس کے ساتھ عوام کو موجودہ اور سابقہ ​​حکومتوں میں کیے گئے جھوٹے وعدوں سے بھی متعارف کرایا۔

انہوں نے لوگوں کو بتایا کہ عام آدمی پارٹی اترپردیش میں امن و استحکام اور خوشحالی کی خواہاں ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کیا کہ وہ عام آدمی پارٹی پر یقین کریں اور اپنے امیدوار کو ایک بار زیادہ سے زیادہ ووٹ دے کر کامیاب کریں۔
ریاستی صدر نے عوام سے اپیل کی کہ یوپی میں اگر بھائی چارہ کو فروغ دینا ہے اور ترقی کی راہیں ہموار کرنی ہیں تو عام آدمی پارٹی کو فتح سے ہمکنار کرائیں۔ ریاستی صدر سبھا جیت سنگھ نے نوئیڈا کے امیدوار پنکج اوانہ اور پارٹی کے دیگر عہدیداروں اور کارکنوں کے ساتھ سیکٹر 15، سیکٹر 16 موٹر مارکیٹ، نیاباس گاؤں کی کچی آبادیوں میں گھر گھر مہم چلا کر پارٹی کے امیدواروں کو جیت دلانے کی بات کہی۔

گھر گھر مہم میں پارٹی کے امیدوار پنکج آوانہ، نوئیڈا اسمبلی سے پارٹی کے امیدوار، پارٹی کے ضلع صدر بھوپیندر سنگھ جدون، ضلع انچارج میناکشی سریواستو، کلچرل سیل کی ریاستی صدر ویشالی سنہا، ریاستی سکریٹری اوم ویر یادو، نوئیڈا میٹروپولیٹن صدر پرشانت راوت سمیت بڑی تعداد میں مقامی لوگ بھی شامل ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.