ETV Bharat / state

میرٹھ: گھر پر ہی آن لائن مجلس کا اہتمام کیا جا رہا ہے

كورونا کے خطرے کے پیش نظر اور حکومت کی جانب سے ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ماہ محرم میں گھر پر ہی آن لائن مجلس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

online muharram majlis at home
گھر پر ہی آن لائن مجلس کا اہتمام
author img

By

Published : Aug 23, 2020, 4:34 PM IST

کورونا وبا کے سبب سرکاری گائیڈ لائن اور مراجع کرام کی ہدایات کے پیش نظر اس سال ماہ محرم میں امام بارگاہوں میں اجتماعیت کے ساتھ عشرہ مجالس اور سڑکوں پر جلوسوں کا انعقاد تو نہیں کیا جا رہا ہے، لیکن عزاداری کا سلسلہ بدستور روایتی انداز میں جاری ہے۔ مجالس کا انعقاد عزاداران شہداء کربلا کی جانب سے اپنے گھروں میں کیا جا رہا ہے، میرٹھ میں بھی اسی انداز میں عشرہ مجالس کا اہتمام گھروں میں کیا جا رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی كورونا کے خطرے كو ديكهتے ہوئے حکومت کی گائڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے عزاداران امام حسین اپنے گھروں میں فرش عزا بچھا کر آن لائن خطاب کے ذریعے مجالس کا انعقاد کر رہے ہیں۔

خطیب اہل بیت یو ٹیوب پلیٹ فارم کے ذریعے مجلس کو خطاب کر رہے ہیں اور اس طرح سے مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔

online muharram majlis at home
گھر پر ہی آن لائن مجلس کا اہتمام

اس متعلق عزاداران کا کہنا ہے کہ، 'حضرت امام حسین کے غم كو منانے کیلئے اس مرتبہ ہم اپنے گهروں میں رہ کر ہی اس کا اہتمام کر رہے ہیں۔'

online muharram majlis at home
گھر پر ہی آن لائن مجلس کا اہتمام

كورونا کے خطرے کے پیش نظر رکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے جاری ہدایات پر عمل کرتے ہوئے عزاداران اپنے گھر پر ہی آن لائن مجالس میں شامل ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

مولانا کلب جواد کا دھرنا ختم، گھروں میں عزاداری کی اجازت

ماہ محرم کا پیغام بھی یہی ہے کہ کسی بھی طرح کے مشکل وقت میں ہمیں اپنے صبر جمیل سے کام لینا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.